کیا آپ سو رہے ہیں؟؟؟

شمشاد

لائبریرین
میرا نہیں خیال کہ یہ مٹھائی کھلانے کو راضی ہو جائیں گے۔ زیادہ سے زیادہ کریں تو گھر سے گُڑ کی ایک ڈلی لا کر دے دیں گے۔
 

ھارون رشید

محفلین
شمشاد بھائی بری باتیں نہ کریں کوئٰ بھی چیز بہن بھائیوں سے زیادہ قیمتی نہیں ہوتی بتائیں کہاں پہنچاؤں
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ہمممممممممممممم شمشاد بھائی گیا وقت پھر نہیں آئے گا جلدی سے آ جائیں اور فرمائش کردیں ورنا ہارون بھائی بھاگ جائیں گے
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تو بچپن سے ہی سوچنا چاہیے تھا ناں کہ ایسی حرکتیں ہی نہ کرتے کہ اسی عمر میں یہ حال ہو گیا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
گُڑ کا توڑا اور پانچ کلو بھنڈی بھجوانی ہے تو راولپنڈی خیابان سر سید بھجوا دیں۔ ا ن کے علاوہ اگر کچھ بھجوانا چاہیں تو اجازت ہے۔
 
Top