ھارون رشید
محفلین
گُڑ کا توڑا اور پانچ کلو بھنڈی بھجوانی ہے تو راولپنڈی خیابان سر سید بھجوا دیں۔ ا ن کے علاوہ اگر کچھ بھجوانا چاہیں تو اجازت ہے۔
وہاں جاکر مسجد میں اعلان کروادوں کیا
گُڑ کا توڑا اور پانچ کلو بھنڈی بھجوانی ہے تو راولپنڈی خیابان سر سید بھجوا دیں۔ ا ن کے علاوہ اگر کچھ بھجوانا چاہیں تو اجازت ہے۔
اب آپ کے وزن جتنا ہونے کے لیے مجھے اپنی خوراک میں روزانہ پانچ کلو کا اضافہ کرنا پڑے گا اور کم از کم چھ ماہ سے لیکر ایک سال تک کا عرصہ درکار ہو گا۔
میں دوں اڈریس
ھارون بھائی غائب ہیں کیا۔۔۔