لیکن آپ کہاں ہیں آپ کی کوئی خبر نہیں مجھے آج کل ٹھیک تو ہیں نا
خرم میں بلکل ٹھیک ٹھاک ھوں مجھے کہاں جانا ہے بھلا؟ پاکستان جانے کو ابھی تین مہینے ہیں
آپ سناؤ ۔۔ کچھ نئی تازی ۔۔ناز سنائے کچھ نئی تازی
لیکن آپ کہاں ہیں آپ کی کوئی خبر نہیں مجھے آج کل ٹھیک تو ہیں نا
محمد محمود بھائی السلام علیکم بہت شکریہ کوئی بات نہیں میں بھی تو جواب دیر سے دے رہی ہوں نا
فرمانبرداری ابھی سے سیکھ لو، فائدے میں رہو گے۔