خرم شہزاد خرم
لائبریرین
ہمم تو اپنے چن چن بھیا کی "وہ" ہے؟ ماشاء اللہ
آپ نے دعا نہیں دی جیہ آپی
ہمم تو اپنے چن چن بھیا کی "وہ" ہے؟ ماشاء اللہ
کیوں خرم کو تنگ کررہے ہیں اب جانے بھی دیں ۔ ۔
بالکل، اس میں سوچنے کی کیا بات ہے۔
تو آپ نے مبارک کس بات کی دی
اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں
ناز پری محفل میں خوش آمدید، معافی چاہتا ہوں تاخیر یہ لڑی دیکھی ، ۔۔
یہ کیا بات ہوئیاتنا متردد کیوں ہو رہے ہیں خرم شہزاد خرم بھائی ، بھئی سادہ سی بات ہے کہ ناز کے فورم پر آنے کی خوشی تمام اراکین فورم میں سب سے زیادہ آپ کو ہوئی ہوگی اور ہونا چاہیے تھی تو خوشی کے موقع پر مبارک باد ہی پیش کی جاتی ہے ۔ آپ اس قدر متردد کس بنا پر ہوئے لیکن ؟
یہ بھی بتائیں کہ آپ نے ناز کو میرے بارے میں کچھ بتایا نہیں تھا یا پھر سرے سے بات کرنے سے ہی منع کر دیا کہیں ؟ ناز کا ریسپانس نہ کرنا اور صرف آپ کا ریسپانس کرنا کچھ غیر فطری سا لگا یہاں !
کس بات کی مٹھائی جنابخرم م م م م م م م۔۔۔۔۔۔م م م م م م م مٹھائی کہاں گئی ؟؟؟
۔۔ ہیں کہاں خرم میاں آج کل ؟؟؟
اتنا متردد کیوں ہو رہے ہیں خرم شہزاد خرم بھائی ، بھئی سادہ سی بات ہے کہ ناز کے فورم پر آنے کی خوشی تمام اراکین فورم میں سب سے زیادہ آپ کو ہوئی ہوگی اور ہونا چاہیے تھی تو خوشی کے موقع پر مبارک باد ہی پیش کی جاتی ہے ۔ آپ اس قدر متردد کس بنا پر ہوئے لیکن ؟
یہ بھی بتائیں کہ آپ نے ناز کو میرے بارے میں کچھ بتایا نہیں تھا یا پھر سرے سے بات کرنے سے ہی منع کر دیا کہیں ؟ ناز کا ریسپانس نہ کرنا اور صرف آپ کا ریسپانس کرنا کچھ غیر فطری سا لگا یہاں !
ناز پری محفل میں خوش آمدید، معافی چاہتا ہوں تاخیر یہ لڑی دیکھی ، ۔۔
ہیلو ۔۔ ہیلو ۔۔۔ / سلام
کیسی ہیں آپ ناز پری جی؟ ٹھیک ٹھاک ؟ کمپیوٹر کہاں تک سیکھ چکیں ہیں ؟
خرم سے خیر خبر ملتی رہتی ہے آپکے بارے۔