کیا آپ ٹین ایجز ہیں؟

ملائکہ

محفلین
اب آپ نے کافی سارے ٹین ایجیز اوہو ایجڈ ٹین جمع کرلئے ہیں اب آگے کیا حکم ہے؟؟؟(سوری اینڑی میں ذرا دیر ہوگئی)
 
شمشاد

لائبریرین
ابھی سب کو رولنمبر الاٹ کیئے جائیں گے، پھر سبکی رول کال ہو گی، پھر سبکو کو مرکزی ہال میں جمع کر کے خطاب کیا جائے گا۔
 
ایم اے راجا

محفلین
آہ ہا، کبھی ہم بھی تھے، مگر سنا ہیکہ سائنسدان آجکل ایسی مشین بنانے میں لگے ہوئے ہیں جس کے ذریعے لوگ ٹین ہو جائیں گے، میرا مظلب ٹین سے آگے جائیں گے ہی نہیں، اور چونکہ سائنسدان یورپین اور امریکن ہیں سو انھوں نے کمالِ مہربانی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس میدان میں بھی تجربے کے لیئے پاکستانی نوجوانوں کو ہی چنا ہے، ہو سکتا ہے اس تجربے کے لیئے مشرف صاحب یا پھر زرداری صاحب کو ہی چن لیا جائے، لیکن لگتا ہیکہ مشرف صاحب کو چنا جائے گا کیوں کہ وہ ٹین ہونے میرا مطلب ہے ٹین ایجر ہونے کے زیادہ حقدار ہیں آخر انھوں نے اسکے لیئے قربانیاں دی ہیں( یہ اور بات ہیکہ اپنی نہیں، بلکہ عوامی بکروں کی) لیکن قربانی تو قربانی ہوتی ہے نا چاہے بکروں کی ہو یا اپنی۔
آئیں اب انتظار کریں کہ کون اور کب ٹین ایجر بنایا جاتا ہے، مگر ایک مسئلہ ہے مشرف صاحب کو اگر ٹین ایجر بنایا گیا تو پھر بیگم صاحبہ کو بھی بنانا پڑے گا، سو میرا ٹین ایجر میکرز کو ادنیٰ مشورہ ہیکہ زرداری کو بنا دیا جائے نہ بیگم ہے اور نہ خرچہ زیادہ ہو گا۔
 
مرک

کیا بات کی ہے اپنے واہ:)
بہت خوب اچھا مشورہ ہے بہت:grin::grin::grin:
 
شمشاد

لائبریرین
میرا بھی یہی خیال ہے کہ ٹین 13 سے 19 تک ہی ہوتی ہے۔ مغل صاحب اس کو کھینچ کر 23 تک کیسے لے گئے؟
 
ثوبیہ ناز

محفلین
السلام علیکم
مجھے لگتا ہے م م مغل بھائی کو کھینچا تانی کا شوق کچھ زیادہ ہے اس لیے ٹین ایج بڑھا کے 23 سال تک کی کر دی ہے
جبکہ ٹین ایج 13 سے لے کے 19 یا 20 سال تک ہوتی ہے آئی تھنک
 
Top