کیا آپ ٹین ایجز ہیں؟

فرخ منظور

لائبریرین
بالکل ٹھیک کہا شمشاد بھائی یا ٹین ایجر نہ کہلوائیں یا پھر آپ کو انکل نہ کہیں - پھر ہی بچوں کے زمرے سے نکل سکتے ہیں :)
 

شمشاد

لائبریرین
مبارک ہو شمشاد بھائی!


آپ بھی ایک عدد بھتیجی کے انکل بن گئے ہیں ، کیسا محسوس کر رہے ہیں آپ اس موقع پر ، اور کیا کہنا پسند کریں گے؟;)

زونی آنٹی میری تو اور بھی بھتیجیاں ہیں محفل میں اور محسوس میں بالکل نہیں کرتا۔ انکل کہلوانے سے انکل تھوڑا ہی بن جاؤں گا۔
 

زونی

محفلین
زونی آنٹی میری تو اور بھی بھتیجیاں ہیں محفل میں اور محسوس میں بالکل نہیں کرتا۔ انکل کہلوانے سے انکل تھوڑا ہی بن جاؤں گا۔




لو جی پہلے فقرے میں ہی تضاد، بھتیجیاں بھی مان رہے ہیں اور محسوس بھی نہیں کرتے ۔۔۔۔۔۔۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
تضاد بلکل نہیں ہے۔ یہ دنیا داری ہے۔ اور ہاں ان کے کہنے سے کیا ہوتا ہے۔ بے شک کہتی رہیں۔ کون سا میرے بال ان کے انکل کہنے سے سفید ہو جانے ہیں۔
 
Top