محمد ندیم اعظم
محفلین
اچھی دھمکی ہے جناب
ایک تو یہ زبردستی کی بھتیجی انکل انکل کہہ کر میرے پلے پڑ رہی ہے۔ لگتا ہے قانونی کاروائی کرنی ہی پڑے گی۔
او ہو بھئی تم غلط سمجھی ہو، میرا مطلب ہے تمہیں باقاعدہ بھتیجی بنانے کے لیے قانونی کاروائی کرنی پڑے گی۔
السلام علیکم میں آگئیالسلام علیکم:
لگتا سب ٹین ایجز، ٹین ایجز کے احاطے سے باہر جا چکیں ہیں۔ ملائکہ، مرک کہاں ہو آپ سب
بابا ھم نے یہاں سب ٹین ایجز نے مل کر محفل کے بابوں کے خلاف منصوبہ بندی کرنا ہے
او جلدی آؤ
بھتیجی ٹین ایجر بچے ہی تو ہوتے ہیں یا پھر اپنے آپ کو ٹین ایج سے نکال لو۔