کیا آپ ٹین ایجز ہیں؟

شمشاد

لائبریرین
کہاں کہاں سر کھپاتے پھرتے ہو؟ شادی کے بعد اتنا ہو گا ہی نہیں کہ کھپانے کی گنجائش نکلے۔
 

زونی

محفلین

میں بھی حاضری لگا لوں یہاں اپنے دھاگے میں :grin:

شمشاد بھائی وہ پہلے والے ٹین ایجرز کہاں غائب ہیں ، ایک اپکی بھتیجی اور مرک وغیرہ :battingeyelashes:
 

شمشاد

لائبریرین
کیا کہنے " اپنے " دھاگے پر۔

اور وہ جو ہیں ناں وہ اب بڑی ہو گئی ہیں اور اب ٹین ایجر نہیں رہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
واقعی اس کی بڑی دہشت ہے۔ بڑے تو کیا چھوٹے بھی اس کو دیکھ کر بڑوں کے پیچھے چُھپ جاتے ہیں۔
 

زینب

محفلین
واقعی اس کی بڑی دہشت ہے۔ بڑے تو کیا چھوٹے بھی اس کو دیکھ کر بڑوں کے پیچھے چُھپ جاتے ہیں۔


اپ کے پیچھے کون کون چھپا ہے

پھر تو دشت گردی کا مقدمہ چلنا چاہیئے زینب صاحبہ پر۔

مٰن اپنی بےگناہی کا ثبوت لاتی ہوں‌رکو
 
Top