وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبارکہ!السلام علیکم
کیا آپ کو اردو کا پی ڈی ایف فارمیٹ بنانا آتا ہے
کوئی پروگرام یا کوئی طریقہ ؟؟
ناممکن ہے سرچ ایبل پی ڈی ایف بنانا
عارف یہ کس طرح پی ڈی ایف بنایا تھا؟
یہ کوئی مشکل کام نہیں، اگر آپ کے پاس نیا ایڈوب ایکروبیٹ پروفیشنل ہے تو آپ آسانی سے اردو سرچ ایبل پی ڈی ایف بنا سکتے ہیں۔ کسی دوسرے پی ڈی ایف رائٹر کے بارے کچھ نہیں کہہ سکتا۔ لیکن ایڈوب پر یہ میں چیک کر چکا ہوں
میرے پاس Acrobat Pro 8.2.1 موجود ہے ۔ میں نے بھی اس سے اردو کی کافی ساری فائلیں پی ڈی ایف میں تیار کی ہے ۔ پر وہ اردو کو مکمل سریچ نہیں کرتا۔ کیا آپ کے کچھ اضافی سیٹنگ کی ہوئی ہے۔ برائے مہربانی اس کے متعلق بتائیں۔ والسلامیہ کوئی مشکل کام نہیں، اگر آپ کے پاس نیا ایڈوب ایکروبیٹ پروفیشنل ہے تو آپ آسانی سے اردو سرچ ایبل پی ڈی ایف بنا سکتے ہیں۔ کسی دوسرے پی ڈی ایف رائٹر کے بارے کچھ نہیں کہہ سکتا۔ لیکن ایڈوب پر یہ میں چیک کر چکا ہوں
100 فیصد سریچ کرتا ہے بھائی۔ تو کیا یہ قرآن پاک وغیرہ بھی سریچ کرے ۔ اعراب کے ساتھ ؟بالکل ممکن ہے، اسکا ثبوت یہ pdf فائل:
http://www.mediafire.com/?u0mkzxumttl
اس فائل میں موجود ٹیکسٹ کو ورڈ میں یا ورڈ پیڈ میں کاپی پیسٹ کر کے دیکھیں۔
کیسے جناب میں کافی عرصے سے یہ استعمال کر رہا ہوں ۔ لیکن اب تک اردو سریچ ایبل پ ڈ ا نہیں بنا سکا۔یہ کوئی مشکل کام نہیں، اگر آپ کے پاس نیا ایڈوب ایکروبیٹ پروفیشنل ہے تو آپ آسانی سے اردو سرچ ایبل پی ڈی ایف بنا سکتے ہیں۔ کسی دوسرے پی ڈی ایف رائٹر کے بارے کچھ نہیں کہہ سکتا۔ لیکن ایڈوب پر یہ میں چیک کر چکا ہوں
یہ طریقہ اچھا ہے، پر تمام فانٹس یا الفاظ کیلئے ٹھیک نہیں
کیسے جناب میں کافی عرصے سے یہ استعمال کر رہا ہوں ۔ لیکن اب تک اردو سریچ ایبل پ ڈ ا نہیں بنا سکا۔