ابوشامل
محفلین
آپ سے یہاں ایک کھیل شروع کرتے ہیں تاکہ اہلیان محفل کی معلومات میں اضافہ ہو۔ کھیل یہ ہے کہ کوئی بھی رکن معلومات عامہ کی کوئی بھی حیران کن بات یہاں شیئر کر سکتا ہے۔
کیا آپ کو معلوم ہے؟
......... کہ ستمبر 1980ء میں ایران پر حملے کے وقت صدام حسین نے تین روز میں تہران پر قبضہ کے عزم کا اظہار کیا تھا (حوالہ: اردو وکیپیڈیا)
......... کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز جدید ترین بوئنگ 777 طیارے کے بیک وقت تین ورژن 200ER، 200LR اور 300ER چلانے والی دنیا کی پہلی ایئر لائن تھی۔ علاوہ ازیں 200LR حاصل کرنے والی دنیا کی پہلی ایئر لائن کا اعزاز بھی پی آئی اے کو حاصل ہے۔