کیا آپ گلابی ہونا چاہتے ہیں؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ابوشامل

محفلین
"کبھی ہم بھی تم بھی تھے آشنا، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو"
کبھی ہمارے نام کے نیچے بھی لائبریری ٹیم ممبر جگمگاتا تھا ۔۔۔۔ اب نہیں :sad2::sad2::sad2::sad2:
 

ابو کاشان

محفلین
تو کیا اپنی اپنی مرضی سے سارے گلابی ہوئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔؟؟

نہیں زینب، لائبریری شمولیت فورم بھر کر برقی پتہ پر روانہ کرنے سے بھی ہو جائے گا۔ اگرچہ فورم بھرنا آسان کام نہیں ہے۔
آسان حل یہ ہے کہ سیدہ شگفتہ سے کہہ کر بھی گلابی ہوا جا سکتا ہے۔
 

مغزل

محفلین
بھئی لائبریری ٹیم ممبر تو ہم بھی ہیں مگر ہم گلابی کیوں نہیں ہوئے ۔۔۔۔۔۔ ہم تو اپنے دل کی طرح سیاہ ہیں ابھی تک
 

جیہ

لائبریرین
دل کی طرح سیاہ کیوں آپ خال رخ زیبا کہیے۔۔۔۔۔۔بلکہ

بخال ہندوش می بخشم سمرقند و بخارا را
 

الف عین

لائبریرین
میں نے بھی دیکھا تھا کہ میرا نام گلابی ہو گیا ہے۔
دل کی طرح سیاہ کیوں آپ خال رخ زیبا کہیے۔۔۔۔۔۔بلکہ


بخال ہندوش می بخشم سمرقند و بخارا را

جوجو۔۔ مصرع میں ’می‘ زائد ہے۔۔
اگرآں ترکِ شیرازی بدست آرد دلِ ما را
بخال ہندوش بخشم سمر قند و بخارا را
 

زینب

محفلین
پر میں‌کیوں‌گلابی نہیں ہوں۔ویسے اچھا ہی ہے نہیں ہوں سب لوگ زینب کو بھول کر گلابو کہنا شروع ہو جایئں گے
 

جیہ

لائبریرین
میں نے بھی دیکھا تھا کہ میرا نام گلابی ہو گیا ہے۔


جوجو۔۔ مصرع میں ’می‘ زائد ہے۔۔
اگرآں ترکِ شیرازی بدست آرد دلِ ما را
بخال ہندوش بخشم سمر قند و بخارا را

تشکر بسیار بابا جانی میں سمجھ رہی تھی کہ میں نے را زید لکھا ہے
 

تیشہ

محفلین
01hmm.gif


میں بھی کل سے دیکھ رہی تھی کہ یہ گلابی رنگ میں کیوں آرہے ہیں ممبرز ،، تو یہ لائبیریری ٹیم ہے ۔ :battingeyelashes:

رنگ تو کوئی اور چوز کرنا تھا ۔۔ اتنا چھبتا ہوا رنگ ہے آنکھوں میں چھبتا ہے ۔ ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top