علوی امجد انٹرنیٹ کی دنیا میں پڑنٹ کے اصول کارآمد نہیں۔
ہمارے لوگ اس عقلی بات سے جب لاتعلق ہو کر اُردو کے بارے میں بات کرتے ہیں تُو نہ اِس کا فائدہ اُنہیں ہوتا ہے اور نہ اُردو کے استمال کرنے والوں کو۔
جس فونٹ کی آپ تخلیق کر رہے ہیں داد تو بےشک ہر کوئی دے گا مثلاََ
متلاشی لیکن انٹرنیٹ کی دنیا میں دیکھنے اور پڑھنے کے لحاظ سے ہلکا فونٹ استمال ہوتا ہے۔
انگیزی میں ٹائمز نیو رومن، سین۔سیریف فونٹ جو ۱۰۰ یا ۲۰۰ سال پرانے ہیں یہ پرنٹ میڈیم کی ایجاد و استمال ہیں۔ اب انٹرنیٹ پر اس کا استمال شازونازر ہی ملتا ہے۔
پڑنٹ پر موٹا فونٹ اس لیے کارمد تھا کہ پڑھنے میں آسانی ہو، کمپیوٹر سکرین پر یہ مسئلہ ہی نہیں۔ آپ فونٹ کو چھوٹا بڑا کر لیں یا اپنی سکرین کی روشنی بڑھا لیں۔