جاسم محمد
محفلین
لفظ 'اردو' کی تاریخ اور زبانِ اردو سے منسوب مغالطوں کے بارے میں یہ بہترین مضمون ہے۔
اس نہایت مفید مضمون کو شریک کرنے پر آپ کا ممنون ہوں خلیل بھائی۔
بلاشبہ اچھا مضمون ہے۔ البتہ کوئی نئی بات نہیں پتا چلی۔ یہ تو سب کو معلوم ہے کہ معیاری اردو اور معیاری ہندی دراصل پہلےسے موجود کھڑی بولی سے نکلی ہیں۔بہت عمدہ تحقیقی مضمون ہے۔
انتہائی دلچسپ!
Khariboli dialect - Wikipedia