کیا اسے ہیئر اسٹائلز کہ سکتے ہیں

تعبیر

محفلین
:eek:

untitled-15.jpg



untitled1-11.jpg



untitled4-8.jpg
 

مغزل

محفلین
کیا با ت ہے واہ ۔۔۔ اب کوئی مردوں‌کیلئے بھی ہوجائے ۔۔۔تعبیر صاحبہ۔۔
 

تعبیر

محفلین
لٹ الجھی سلجھا جا رے بالم
اور اب
بالوں سے کتے نکلوا جا رے بالم

اف فففففففففف اپکا جواب اتنا مزے کا ہے کہ میری ہنسی نہیں رک رہی :grin: :grin: :grin:


ہاہاہا ہا فٹے منہ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔بندا سر پے کتے لیے پھرے اب۔۔۔۔۔

نہ صرف کتے بلکہ ہاتھی، گائے، بکری اور بہت سے جانور
 

تعبیر

محفلین
اس کو کہتے ہیں دو منہ والی بچی

بولے تو :confused: :confused: :confused:



کیا با ت ہے واہ ۔۔۔ اب کوئی مردوں‌کیلئے بھی ہوجائے ۔۔۔تعبیر صاحبہ۔۔

جب کوئی ملا تو ضرور شیئر کرونگی بلکہ ایک لطیفہ ہے وہ مجھے مل گیا تو آپ کے لیے وہ یہاں پوسٹ کرونگی :)
 

تیشہ

محفلین
ایسا :eek: :eek: :eek:

بوچھی یہ تو جب بم پھٹتا ہے اور کوئی زندہ بچ جاتا ہے تب ایس ہیئر اسٹائل ہوتا ہے ;)




zzzbbbbnnnn.gif


اب بم کدھر سے پھٹے :confused: جس میں بیٹھی ہوئی ہوں ۔ ۔ اور بم پھٹنے کے بعد میرے بال
بھی ایسے ہوجائیں :confused: ، ۔ ۔۔ مجھے تو بہت پسند آیا ہے
zzzbbbbnnnn.gif
جس میں منہ نظر ہی نہیں آرہا اور بال ہی بال ہوں ،،،

ایک دن یہاں میں نے ایک کالے کو دیکھا تعبیر ،:eek: یقین کرو اسکے ہئیراسٹائل دیکھکر مجھے کھمبے کے ساتھ ٹکر ہوگئی اور میرے ماتھے پے گڑوُر بن گیا چوٹ سے ، کہ اسے میں دیکھنے میں اتنی مگن تھی کہ اپنا سر کھمبے سے جا ٹکرایا ،،
اسکا ہئیر اسٹائل ایک کھلی ہوئی چھتری کے جیسے تھا ، ۔۔ جیسے ہم بارش میں چھتری سر کے اوپر تانتے ہیں بلکل ایسے ہی اس نے اپنے بالوں کو پھیلا پھلو کر کھول رکھا تھا ، بڑی سی کھلی ہوئی چھتری لگ رہے تھے ، میرا بڑا دل کیا دوڑ کر اس میں چھپ جاؤں پر میں دیکھ دیکھ حیران ہوئی ،منہ اسکا نظر ہی نہیں آرہا تھا صرف دو آنکھ دیکھ ِ رہی تھی اس لڑکے کی ،
اور بڑے آرام سے ، فخر سے بالوں کی چھتری بنائے کمبخت گھوم رہا تھا کہ اسے دیکھتے دیکھتے میں منہ سر ماتھا کھمبے سے جا ٹکرائی :eek:،
 

شکاری

محفلین
میرا نہیں خیال یہ اصل میں‌ بھی ایسے ہی ہوں گے۔ یہ کمپیوٹر کا کمال ہوسکتا ہے۔:confused:
 

مانو

محفلین
میں یہاں آج پہلی دفعہ آئی ہوں فورم کو نیچے کی جانب سکرول کیا تو دماغ ہی گھوم گیا ایسے لگا جیسے میں دنیا کی سب سے بڑی یورنیورسٹی میں پہنچ گئی ہوں اتنی پڑھائی ہوتی ہے یہاں خیر ہمیت کر کے مزید سکرول کیا تو بڑا ہی اچھا لگا ویسے یہ سٹائل بھی مجھے بہت پسند آئے ہیں لیکن محظ دیکھنے کی حد تک درست ہیں
 

تعبیر

محفلین
میں یہاں آج پہلی دفعہ آئی ہوں فورم کو نیچے کی جانب سکرول کیا تو دماغ ہی گھوم گیا ایسے لگا جیسے میں دنیا کی سب سے بڑی یورنیورسٹی میں پہنچ گئی ہوں اتنی پڑھائی ہوتی ہے یہاں خیر ہمیت کر کے مزید سکرول کیا تو بڑا ہی اچھا لگا ویسے یہ سٹائل بھی مجھے بہت پسند آئے ہیں لیکن محظ دیکھنے کی حد تک درست ہیں

مانو محفل پر خوش آمدید :) جی بالکل یہ نہ صرف ایک بڑی یونیورسٹی ہے بلکہ ایک جادو نگری بھی ہے کہ یہاں ایک دفعہ آنے کے بعد آپ اس کے سحر میں اتنی بری طرح پھنس جاتے ہیں کہ پھر باہر ہی نہیں جا پاتے :) آپ نے اپنا تعارف دیا کہ نہیں ورنہ جلد ہی آپ کو شمشاد جی پکڑ لیں گے :grin:
 
Top