کیا اسے ہیئر اسٹائلز کہ سکتے ہیں

جیا راؤ

محفلین
zzzbbbbnnnn.gif

اب بم کدھر سے پھٹے :confused: جس میں بیٹھی ہوئی ہوں ۔ ۔ اور بم پھٹنے کے بعد میرے بال
بھی ایسے ہوجائیں :confused: ، ۔ ۔۔ مجھے تو بہت پسند آیا ہے
zzzbbbbnnnn.gif
جس میں منہ نظر ہی نہیں آرہا اور بال ہی بال ہوں ،،،

ایک دن یہاں میں نے ایک کالے کو دیکھا تعبیر ،:eek: یقین کرو اسکے ہئیراسٹائل دیکھکر مجھے کھمبے کے ساتھ ٹکر ہوگئی اور میرے ماتھے پے گڑوُر بن گیا چوٹ سے ، کہ اسے میں دیکھنے میں اتنی مگن تھی کہ اپنا سر کھمبے سے جا ٹکرایا ،،
اسکا ہئیر اسٹائل ایک کھلی ہوئی چھتری کے جیسے تھا ، ۔۔ جیسے ہم بارش میں چھتری سر کے اوپر تانتے ہیں بلکل ایسے ہی اس نے اپنے بالوں کو پھیلا پھلو کر کھول رکھا تھا ، بڑی سی کھلی ہوئی چھتری لگ رہے تھے ، میرا بڑا دل کیا دوڑ کر اس میں چھپ جاؤں پر میں دیکھ دیکھ حیران ہوئی ،منہ اسکا نظر ہی نہیں آرہا تھا صرف دو آنکھ دیکھ ِ رہی تھی اس لڑکے کی ،
اور بڑے آرام سے ، فخر سے بالوں کی چھتری بنائے کمبخت گھوم رہا تھا کہ اسے دیکھتے دیکھتے میں منہ سر ماتھا کھمبے سے جا ٹکرائی :eek:،

ہا ہا ہا ہا ہا
ایک تو ہئیر اسٹائل بڑے مزے کے ہیں اور اس پر یہ تحریر "سہاگہ":grin::grin:
 
گرو جی

محفلین
یعنٰی کولگیٹ والوں نے ایک ایڈ بنائی تھی وہ صیح تھی اس میں بھی ایسا ہی کچھ ہوتا ہے جیسا بوچھی کے ساتھ ہوا۔
 
مانو

محفلین
تعارف تو پتہ نہیں کروایا ہے کہ نہیں مجھے تو یاد ہی نہیں رہا کیونکہ اس جادونگری میں کچھ ایسی گم ہوئی کہ بس کیا بتاٶں آپ کو ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور آپ کس کی بات کر رہے ہیں جہاں تک جادو نگری کہا گیا ہے تو پھرتو کوئی عمرو عیار ہی آئے گا پکڑنے کے لیے ۔۔۔۔
 
مغزل

محفلین
مانو جی ابھی سے اسیر مت ہوجائیے اس کوہ قاف کی۔۔ پہلے تعارف تو ہوجائے ‘ تعارف‘ کے تھریڈ میں۔
 
تعبیر

محفلین
zzzbbbbnnnn.gif

اب بم کدھر سے پھٹے :confused: جس میں بیٹھی ہوئی ہوں ۔ ۔ اور بم پھٹنے کے بعد میرے بال
بھی ایسے ہوجائیں :confused: ، ۔ ۔۔ مجھے تو بہت پسند آیا ہے
zzzbbbbnnnn.gif
جس میں منہ نظر ہی نہیں آرہا اور بال ہی بال ہوں ،،،

ایک دن یہاں میں نے ایک کالے کو دیکھا تعبیر ،:eek: یقین کرو اسکے ہئیراسٹائل دیکھکر مجھے کھمبے کے ساتھ ٹکر ہوگئی اور میرے ماتھے پے گڑوُر بن گیا چوٹ سے ، کہ اسے میں دیکھنے میں اتنی مگن تھی کہ اپنا سر کھمبے سے جا ٹکرایا ،،
اسکا ہئیر اسٹائل ایک کھلی ہوئی چھتری کے جیسے تھا ، ۔۔ جیسے ہم بارش میں چھتری سر کے اوپر تانتے ہیں بلکل ایسے ہی اس نے اپنے بالوں کو پھیلا پھلو کر کھول رکھا تھا ، بڑی سی کھلی ہوئی چھتری لگ رہے تھے ، میرا بڑا دل کیا دوڑ کر اس میں چھپ جاؤں پر میں دیکھ دیکھ حیران ہوئی ،منہ اسکا نظر ہی نہیں آرہا تھا صرف دو آنکھ دیکھ ِ رہی تھی اس لڑکے کی ،
اور بڑے آرام سے ، فخر سے بالوں کی چھتری بنائے کمبخت گھوم رہا تھا کہ اسے دیکھتے دیکھتے میں منہ سر ماتھا کھمبے سے جا ٹکرائی :eek:،

بوچھی میں نے اس کے جواب میں کچھ پوسٹ کیا تھا اور وہ سب پتہ نہیں کیوں اور کہاں غائب ہو گیا۔ جس کسی نے ایسا کیا وہ کم از کم بتاتا تو سہی کہ اس میں ایسا کیا تھا
تاکہ میں آئندہ ایسا نہ کروں :( :( :( جہاں تک میرا خیال ہے اس میں racesim والی کوئی بات نہیں تھی :confused:
 
تعبیر

محفلین
لیں جی میم میم مغل جی حاضر ہے وہ لطیفہ

TWO WOMEN TALKING:
==================================

Woman 1: Oh! You got a haircut! That's so cute!

Woman 2: Do you think so? I wasn't sure when she gave
me the mirror. I
mean, you don't think it's too fluffy looking?

Woman 1: No, it's perfect. I'd love to get my hair cut
like that, but I
think my face is too wide. I'm pretty much stuck with
this stuff I
think.

Woman 2: Are you serious? I think your face is
adorable. And you could
easily get one of those layer cuts - that would look
so cute I think. I
was actually going to do that except that I was afraid
it would accent
my long neck.

Woman 1: Oh - that's funny! I would love to have your
neck! Anything to
take attention away from these football player
shoulders of mine.
Woman 2: Are you kidding? I know girls that would love
to have your
shoulders. Everything drapes so well on you. I mean,
look at my arms,
see how short they are? If I had your shoulders I
could get clothes to
fit me so much easier.
....
....
....
.....
.....
....
....
....
....

NOW TWO MEN TALKING
======================================

Man 1: Haircut?

Man 2: Yeah.

======================================

تیشہ

محفلین
بوچھی میں نے اس کے جواب میں کچھ پوسٹ کیا تھا اور وہ سب پتہ نہیں کیوں اور کہاں غائب ہو گیا۔ جس کسی نے ایسا کیا وہ کم از کم بتاتا تو سہی کہ اس میں ایسا کیا تھا
تاکہ میں آئندہ ایسا نہ کروں :( :( :( جہاں تک میرا خیال ہے اس میں racesim والی کوئی بات نہیں تھی :confused:

تعبیر ، لوگوں بچاروں کے ساتھ کچھ مسئلہ ہے جو یہ لفظ سن کے برداشت نہیں کرسکتے ،
اسی لئے ہر جگہ سے یہ ایسے ہی ڈیلیٹ ہوئی ہیں ،
animated029.gif
 
تیشہ

محفلین
DSCF5232.jpg

zzzbbbbnnnn.gif

تعبیر ،، میں یہ لال ، گرین ، پرپل کلر کا ہئیر اسٹائل خرید کر لگانے کے موڈ میں ہوں سچی سے :battingeyelashes:
سیل میں لگے ہوئے ہیں فور پاؤنڈ کا ۔۔۔ مجھے بڑا مزہ کا لگتا ہے یہ پنک لال گرین ہئیر اسٹائل :party:
:notworthy:
 
تعبیر

محفلین
اف بوچھی آپ بھی نا :grin:

پر ایک وقت میں تو ایک ہی رنگ کی وگ لگا سکیں گی نا ؟؟؟

مجھے تو بلونڈکلر زیادہ اچھا لگ رہا ہے
 
تیشہ

محفلین
zzzbbbbnnnn.gif

میں نے کل ایک یہی سے ریڈ کلر کی ٹرائی کی تھی :battingeyelashes: جب میں نے سر پے لگا کر شیشہ دیکھا تو مارے دہشت کے اپنے ہی منہ سے چیخ نکلی ۔۔:battingeyelashes:
پھر سوچا رہنے ہی دوں ۔۔۔مگر پھر خیال آیا لے لیتی ہوں کبھی کبھی شرارت کرتی ہوں تصویروں میں تو ۔۔تصویر بنانے کو ہی لے لوں
zzzbbbbnnnn.gif

Dancing_Doll.gif

پھر تصویر لے کر آگئی کہ پہلے مشورہ کرلوں کونسا رنگ بہتر ہے ۔۔
فہیم کہاں ہو آپ ؟ کونسا ؤالا بہتر ہے ۔؟
 
فہیم

لائبریرین

یہ تو سارے ہی ایویں ہی سے کلر ہیں باجو۔
وگ لینی ہے تو وہ لیں گھنگھریالے بالوں والی عجیب بے ہنگم سی تاکہ لوگوں کو ڈرانے میں تو مزہ آئے:grin:
 
تیشہ

محفلین
یہ تو سارے ہی ایویں ہی سے کلر ہیں باجو۔
وگ لینی ہے تو وہ لیں گھنگھریالے بالوں والی عجیب بے ہنگم سی تاکہ لوگوں کو ڈرانے میں تو مزہ آئے:grin:

فہیم میں نے گھنگریالے بال وہ بھی چھبنے والے سرخ کلر کے ہی لگا کر شیشہ دیکھا تھا :noxxx:
:party: وہ ایسے لگ رہے تھے جیسے کوئی حبشن چڑیل :tongue:۔۔۔ اصل میں میرے پاس ریڈ نوز بھی پڑا ہوا ہے تو میں اسکے ساتھ ہی ریڈ بال لینا چاہتی ہوں تاکے ناک کے ساتھ بال میچنگ ہو :battingeyelashes:
 
تو پھر سوچنا کیا باجو۔
بس وہی گھنگھریالے بال سرخ کلر میں لے لیں۔
ساتھ میں سرخ ناک تو آپ کے پاس ہے ہی۔
کیا لگیں گی آپ:grin:
 
تیشہ

محفلین
وہ تصویر میں جو پرپل سے لگائے بیٹھی ہے وہ بھی تو گھنگریالے ہی ہیں ناں ۔۔۔
ہمارے ایک ڈرائیور کے بال بہت بہت گھنگریالے ہوا کرتے تھے :battingeyelashes: یہ تب کی بات ہے جب میں پاکستان ہوا کرتی تھی ۔۔ ہم سب چھٹیوں میں گاؤں جایا کرتے تھے ۔۔ اور یہ ڈرائیور ہمارے ساتھ ہوا کرتا تھا کار چلانے کو ۔ ۔۔۔ ۔
میں ایک کاغذ لے کر اسکی چھوٹی چھوٹی سی گولیاں توڑ مڑور کر بنا کر ہاتھ میں رکھتی تھی :tongue: جب وہ گاڑی چلاتا میں پیچھے کی سیٹ سے ان کاغذوں کی گولیاں بنا بنا کر تاک کر اسکے بالوں میں پھینکا کرتی تھی :party: جو اسکے بالوں میں جاکر پھنس جاتی تھیں ۔۔اور جب تک سفر ختم ہوتا تھا پہنچتے پہنچتے اس بچارے کے بالوں میں گولیاں ہی گولیاں پھنسی ہوئی ہوتی تھیں ۔۔کئی گر بھی جاتی تھیں مگر کچھ پھنس جاتی تھین ۔
:chatterbox:
 
Top