کیا اپ کے پاس کوئی کلیکشن ہے؟؟؟

طالوت

محفلین
فلسفے کا اس سے کیا تعلق ؟ ریالوں کی بھی کلیکشن تو نہ ہوئی کہ آئے اور گئے ۔۔
وسلام
 

طالوت

محفلین
میں اٹھارویں صدی سے تو آباد نہیں دو سال ہی تو گزرے ہیں ۔۔ اور پھر پیسہ آتا جاتا ہی اچھا لگتا ہے ۔۔
وسلام
 

شہزاد وحید

محفلین
اور موویز کی کلکش نہیں ہے کیا؟:grin:
وہ بی بیچ دی۔ فی وی سی ڈی 5 روپے اور فی ڈی وی ڈی 8 روپے۔ میں سوچ رہا ہوں کو ڈی وی ڈی رائٹر لگوا لوں۔ اتنی موویز ڈاؤنلوڈ کرتا ہوں اور وہ بھی اتنی اچھی کوالٹی اور صرف 700 ایم بی کی ہوتی ہیں۔ ان سب کو رائیٹ کر لیا کروں۔ کیوں کہ وی سی ڈی ڈیڑھ جی بی کی ہونے کے باوجود رزلٹ اتنا اچھا نہیں ہوتا اور ڈی وی ڈی 4 جی بی کی ہوتی ہے۔ یہ 700 ایم بی والا چکر مست ہے۔
 

محمد وارث

لائبریرین
میرے پاس نصرت فتح علیخان کے آڈیو کیسٹس تھے سو سے زائد (اور دیگر بھی کافی) جو بارہ چودہ سالوں میں جمع کی تھیں، شادی کے بعد میری لاپرواہی کی وجہ سے ساری کولیکشن پانچ چھوٹے بھائیوں کی نذر ہو گئی انکی پسند اور ذوق کے مطابق، الحمد للہ کہ کسی بھائی کو مطالعے کا شوق نہیں تھا سو ساری کتابیں محفوظ رہیں :)
 

شمشاد

لائبریرین
یار یہ ریالوں والی کلکشن اگر کسی کے پاس ہو تو مجھے کچھ دنوں کے لے ادھار دے دے۔
 

علی ذاکر

محفلین
یہ بیج ہر ایک کے لیئے نہیں نواب مجھ سے زیادہ تمہیں عرصہ ہو گیا ہے یہاں یہ بات تو مجھے کرنی چاہیئے !

مع السلام
 

علی ذاکر

محفلین
لیکن مجھے بھی پلا پلایا ملا ہے میں نے اس کو کون سی روٹیاں توڑ توڑ کھلائ ہیں !

مع السلام
 

عسکری

معطل
نہیں یار عالمی مالیاتی بحران چل رہا ہے سوچ رہا ہوں کوئی کمپنی ہی خرید لوں:grin:
 
Top