محسن وقار علی
محفلین
یار میں نے نیچے وضاحت بھی کی ہے کہ یہ فارمولا سب پر اپلائی نہیں کیا جا سکتا اور ویسے بھی یہ میرا ذاتی خیال ہےآپ کے اس بات سے اتفاق ممکن نہیں کیوں کہ ماہر نفسیات نے بالکل اس کے بر عکس بات بتائی ہے ۔
میرا ذاتی خیال تو یہ ہے کہ ہاسٹل سے بچوں میں "اپنی ذات پر بھروسا"اور "خود فیصلے کی صلاحیت" بہت بڑھ جاتی ہے
لیکن یہ کوئی فارمولا نہیں ہے کیونکہ ہر انسان دوسرے سے مختلف ہوتا ہے۔اس لیے والدین کو چاہیے کہ وہ بچوں کو ہاسٹل بھیجنے سے پہلے ان کے رجھانات اور برداشت کو ضرور دیکھ لیں۔