کیا تصاویر ہیں
شمشاد لائبریرین جون 5، 2007 #5 تربوز کھاتے ہوئے بیج منہ میں آ جائیں تو اچھا نہیں لگتا۔ اس لیے پہلے ہی نکال لینے چاہییں۔
شمشاد لائبریرین جون 5، 2007 #11 یہ ایک چاکلیٹ کو آپ کتنی بار کھائیں گی؟ ایسے تو یہ ساری عمر ختم نہیں ہوں گے۔