جاسم محمد
محفلین
بھائی آپ بھی مٹھائی کھا کر فیصلہ کا اردو ترجمہ پڑھ لیںیوتھیز بہت مس کر رہے ہیں ثاقب نثار کو۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہا
ان کو بہت دکھ پہنچا ہے عدلیہ کے انصاف سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ توبہ
بھائی آپ بھی مٹھائی کھا کر فیصلہ کا اردو ترجمہ پڑھ لیںیوتھیز بہت مس کر رہے ہیں ثاقب نثار کو۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہا
ان کو بہت دکھ پہنچا ہے عدلیہ کے انصاف سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ توبہ
بھائی آپ بھی مٹھائی کھا کر فیصلہ کا اردو ترجمہ پڑھ لیں
فیصلہ سپریم کورٹ کے دس ججز نے لکھا ہے فروغ نسیم نے نہیںکس کا؟ جس نے الطاف حسین کو نیلسن منڈیلا بنایا اس کا ؟؟ ہاہاہہا
لبیک یا رسول اللہ کے مولویوں نے بھی اسی طرح ججوں کو دھمکیاں دی تھی۔ پھر ان سب کو پکڑ کر سافٹویر اپڈیٹ کیا گیا تھا
سپریم کورٹ نے نوٹس لے لیا۔ اب آئی ایس آئی کو بلوا کر تحقیقات ہوں گی کہ ان کا اس مولوی سے کیا تعلق ہے
شہباز گل امریکہ میں پروفیسر تھا۔ جج کی بیوی پاکستان میں پڑھاتی تھی۔ پاکستان اور امریکہ کی تنخواہوں میں زمین آسمان کا فرق ہے