کیا خیال ہے تو ہو جائے

تعبیر

محفلین
السلام علیکم

میں سوچ ہی تھی کہ کیوں نا کوئی اور سلسلہ بلکہ سلسلے شروع کیے جائیں ۔ لیکن شروع کرنے سے پہلے سوچا کہ پہلے پوچھ لوں :) کیونکہ آپ سب کی شمولیت کے بغیر وہ بیکار ہیں :)

میں سوچ رہی ہوں کہ ایک اور سلسلہ شروع کروں جسکا عنوان ہو آپکا اوتار اپکے بارے میں کچھ کہتا ہے ۔اسے بھی ہم ہر ہفتے تبدیل کرینگے ایک نئی شخصیت کے ساتھ۔ صرف ایک سخصیت کا نام ہو گا باقی سب اس اوتار کے بارے میں اپنے اپنے خیالات اور سوچ بتائینگے۔ آخر میں وہ شخصیت بتائے گی کہ اس اوتار کو رکھنے کی کیا وجہ/سوچ تھی ۔
بلکہ replies اور signatures کو بھی شامل کیا جائے یا اس بارے میں کوئی نیا تھریڈ ہو :confused:

جلدی بتائیں کہ یہ سلسلہ شروع کریں یا نہیں؟؟؟ اگر ہاں تو ابتداء کس سے کریں اور اسے کہاں پوسٹ کیا جائے

اس کے علاوہ بھی آپ کے پاس کوئی آئیڈیاز ہیں محفل کو بہتر سے بہترین بنانے کا تو ضرور پیش کریں ۔ نئے عنوانات یا کچھ نئے تھریڈ وغیرہ

طالوت تصویر والی پوسٹ کا کیا کیا؟؟؟ میں نے بھی آپ کی وجہ سے ابھی تک وہ تھریڈ پوسٹ نہیں کیا

ماوراء اور شمشاد جی مضمون لکھنے والے مقابلے کا کیا بنا یا وہ بھی میں ہی پوسٹ کروں؟؟؟
 
ماوراء

محفلین
ضرور شروع کریں۔ سب سے پہلے اپنے اوتار سے شروع کریں۔ تاکہ مجھے کچھ پتہ چلے کہ اس میں کیا لکھا ہوا ہے؟

مضمون لکھنے کا مقابلہ کون سا؟ :eek:
 
تعبیر

محفلین
آپ کے مہمان والے ٹاپک میں کہا تو تھا کہ ایک عنوان دیا جائے اور مقابلہ کروایا جائے کی کون اچھا لکھتا ہے۔

میں اوتار بدل لونگی جناب تب تک

اچھا یہ لیں دیکھ لیں کہ اس میں کیا ہے

avtaar.jpg
 
ماوراء

محفلین
اچھا۔ کوئی ہنٹ دیں کہ کس قسم کے مضامین پر مقابلہ کروایا جائے۔ مجھے منگل اور بدھ کو چھٹی ہے۔ پھر ان شاءاللہ دیکھتی ہوں۔
 
ابوشامل

محفلین
خیال تو بہت اچھوتا ہے۔ جس پر فوری عملدرآمد ہونا چاہئے۔ لیکن یہاں کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جن کی نہ نمائندہ تصویر ہے اور نہ دستخط میں کچھ شامل؟
 
تعبیر

محفلین
میں نے ہان ہاں کے لیے نہیں کہا تھا یہ بھی تو بتائیں کہ ابتداء کس سے کی جائے

ماوراء آپ کو میں نے ذپ میں ہنٹ دی دی ہے۔

ابو شامل جن کے دستخط نہیں ہیں میری طرح اسکا مطلب ہے کہ وہ بہت سست الوجود ہیں ۔ ہی ہی ہی

اسی طرح جن کے اوتار نہیں ان کا بھی کچھ نا کچھ تاثر ہے میرے پاس بلکہ ان سے وہیں پوچھیں گے کہ کیوں نہیں لگایا کوئی اوتار

ماوراء اپ فارغ ہین نا تو آپ ہی بسم اللہ کریں نہیں تو مجھے کوئی نام ہی بتا دیں

ویسے زیک مین نے ائیڈیا تو نہین ائیڈیاز دئے تھے آپکا اشارہ کس آئیڈیا کی طرف ہے۔ جن سب نے ہان ہاں کی ہے نا اگر وہ مجھے اس تھریڈ میں نظر نا آئے تو تو تو

ایک اور آئیڈیا کھیل والے سیکشن میں ایک تھریڈ ہو جس میں کسی ممبر کے رئپلائی کا انداز بتایا جائے اور اگلہ ممبر بوچھنے کے بعد نیا ہنٹ دے
 
تیشہ

میرے اوتار میں صرف میں ہی میں ہوں مطلب ، اپنے علاوہ میں کسی اور کو دیکھنا نہیں چاہتی میں خود کو ہی بہت پسند ہوں :laugh: ،،
:hatoff:
 
ہاہاہا۔۔۔ میں یہی جملہ لکھنے آیا تھا کہ تمہیں قربانی کا بکرا نہیں، بکری بنائیں گے لیکن میرا یہ خیال فہد بھائی چراگئے پہلے ہی۔۔۔ ;)
 
Top