عسکری
معطل
بم پروف جیکٹ یہ ہوتی ہے استاد جی جو پاکستانی فورسز کے پہنتی ہیں یہ جی ایچ کی کی تصویر ہے ۔ ذرا آرام آرام سے چھوڑو بہت کچھ چھوڑنے کا موقع ملے گامیر ی ذات موضوع بحث نہیں ہے بھائی وہ محافظ ہیں جو بقول پی ٹی ائی شامل تفتیش بھی ہیں اور 20 فٹ سے گر کر کپڑے جھاڑ کر گھر چلے گئے ہیں سوائے ایک کے جو اپنا صرف ٹخنہ گنوابیٹھا ہے۔ اسی بلندی سے گر کر مگر عمران باوجود کہ وہ بم پروف جیکٹ بھی پہنے ہوئے تھا تین ہفتوں تک بستر پر رہے گا۔