کیا تو جا سکتا ہے۔ویسے کیا محی الدین نواب اور ایم اے راحت کا موازنہ کیا جاسکتا ہے؟
تو بسم اللہکیا تو جا سکتا ہے۔
دونوں ہی ڈائجسٹی کہانیاں لکھنے والے لکھاری ہیں، جن کی سنجیدہ اردو ادب میں زیادہ جگہ نہیں ہے۔ نیز محی الدین نواب صاحب کی بہت سی کہانیاں شدید بور ہوا کرتی تھیں، یعنی نہ ادب، نہ سسپنس۔تو بسم اللہ
جیسے "دیوتا"دونوں ہی دائجسٹی کہانیاں لکھنے والے لکھاری ہیں، جن کی سنجیدہ اردو ادب میں زیادہ جگہ نہیں ہے۔ نیز محی الدین نواب صاحب کی بہت سی کہانیاں شدید بور ہوا کرتی تھیں، یعنی نہ ادب، نہ سسپنس۔
نوابوں سے امید لگانا ٹھیک نہیں۔ ان کی منزل تو گلوٹین ہونی چاہیئےمحی الدین نواب صاحب کی بہت سی کہانیاں شدید بور ہوا کرتی تھیں، یعنی نہ ادب، نہ سسپنس۔
بلکل نہیں۔ ایم اے راحت کےکریڈٹ پر کئی شاندار ناول اور طویل سلسلے ہیں۔ جبکہ دوسری طرف کچھ بھی نہیں۔ویسے کیا محی الدین نواب اور ایم اے راحت کا موازنہ کیا جاسکتا ہے؟
دیوتا تو تھی ہی، اس کے علاوہ ایک قسط والی کئی کہانیاں اس سے بھی بڑھ کر تھیں۔جیسے "دیوتا"
ایم اے راحت صاحب کا طویل ناول صدیوں کا بیٹا پورا پڑھا تھا۔ ابتدا انتہائی شاندار تھی، لیکن کچھ آگے چل کے ناول کافی عجیب، یکسانیت کا شکار اور مضحکہ خیز سا ہو گیا تھا۔بلکل نہیں۔ ایم اے راحت کےکریڈٹ پر کئی شاندار ناول اور طویل سلسلے ہیں۔ جبکہ دوسری طرف کچھ بھی نہیں۔
آپ نروان کی تلاش پڑھویا پھر پائل یا پھر طالوت یا پھر نیتیکا۔ فہرست لمبی ہے۔ایم اے راحت صاحب کا طویل ناول صدیوں کا بیٹا پورا پڑھا تھا۔ ابتدا انتہائی شاندار تھی، لیکن کچھ آگے چل کے ناول کافی عجیب، یکسانیت کا شکار اور مضحکہ خیز سا ہو گیا تھا۔
اس کے علاوہ ان کے کچھ ناولوں کی کافی تعریف سنی ہے، لیکن پڑھنے کا اتفاق نہیں ہوا۔
طالوت کا پہلا حصہ پڑھا تھا۔ یہ وہی جن والا ناول ہے نا؟آپ نروان کی تلاش پڑھویا پھر پائل یا پھر طالوت یا پھر نیتیکا۔ فہرست لمبی ہے۔
بلکل نہیں۔ ایم اے راحت کےکریڈٹ پر کئی شاندار ناول اور طویل سلسلے ہیں۔ جبکہ دوسری طرف کچھ بھی نہیں۔
ایم اے راحت صاحب کا طویل ناول صدیوں کا بیٹا پورا پڑھا تھا۔ ابتدا انتہائی شاندار تھی، لیکن کچھ آگے چل کے ناول کافی عجیب، یکسانیت کا شکار اور مضحکہ خیز سا ہو گیا تھا۔
اس کے علاوہ ان کے کچھ ناولوں کی کافی تعریف سنی ہے، لیکن پڑھنے کا اتفاق نہیں ہوا۔
آپ نروان کی تلاش پڑھویا پھر پائل یا پھر طالوت یا پھر نیتیکا۔ فہرست لمبی ہے۔
طالوت کا پہلا حصہ پڑھا تھا۔ یہ وہی جن والا ناول ہے نا؟
یہ واقعی دلچسپ اور ہلکا پھلکا ناول تھا۔
نہ جی۔کیا کسی نے جاسوسی ڈائجسٹ میں چھپنے والا احمد طویل سلسلے وار ناول شکاری پڑھا ہے؟