میرے خیال میں تو یہ اتنا گھمبیر مسئلہ نہیں ہے کہ جس سے نمٹنا مشکل ہو۔۔جو جو ارکان محفل کے سنہرے یا غیر سنہرے اصولوں کو مستقل مزاجی سے نظر انداز کرتے چلے جارہے ہیں، انکو وارننگز وغیرہ دی جائے، اگر پھر بھی باز نہ آئیں تو معطل کردیا جائے۔۔۔ٹائیں ٹائیں فشیہ بات میں کافی دنوں سے محسوس کر رہا تھا کہ ساجد بھائی وقت کے ساتھ ساتھ دلبرداشتہ ہو رہے ہیں۔ سچی بات تو یہ ہے کہ مذہب اور سیاست جیسے ذمروں کی ادارت انتہائی ذمہ داری والا کام ہے پھر سب کے سامنے برا بھی بننا پڑتا ہے۔ تمام تر کوشش کے باوجود بھی کسی نہ کسی کو شکایت ہی رہتی ہے۔
پچھلے دنوں مجھے خیال آیا تھا کہ ساجد بھائی سے کہوں کہ کچھ دنوں کے لئے ان ذمروں کی ادارت چھوڑ دیں تاکہ کچھ سکون میں آ سکیں لیکن پھر یہ سوچ کر کہ یہ بھاری ذمہ داری اُٹھانے والا اور کوئی نظر نہیں آتا، سو کہا نہیں۔
اب میری رائے میں تو یہ ہونا چاہے کہ کچھ دنوں کے لئے محفل میں یہ دونوں ذمرے بند کر دینا چاہیے یہاں تک کہ محفلین کے مزاج بھی ٹھنڈے ہو جائیں اور ساجد بھائی کو بھی کچھ وقت مل سکے ریفریش ہونے کے لئے۔ اگر وہ یہ ذمہ داری ادا کرنا چاہیں تو پھر اُن سے اچھا کون ہے اور اگر نہ کرنا چاہیں تو بھی وہ اردو محفل کے ایک بہت اچھے رکن تو ہیں نا۔
کیا کہتے ہیں نبیل بھائی ابن سعید بھائی اور محمد وارث بھائی بیچ اس مسئلے کے۔
میں نے سارے بین کر دینے ہیں اور وہ بھی بغیر کسی وارننگ کے عسکری انصاف اندھا ہی نہیں گونگا اور بہرہ بھی ہوتا ہے
پر نہیں مارشل لاء کا زمانہ لد گیا اب جمہوریت ہی بہترین انتقام ہےیہی تو میں کہہ رہا ہوں مارشل لاء لگا دیں۔
پر نہیں مارشل لاء کا زمانہ لد گیا اب جمہوریت ہی بہترین انتقام ہے
ذرا صبر ابھی درد شروع ہوا ہےکناں اچ پیڑ شروع ہوگئی۔ پک گئے کن اے ڈائلاگ سن سن کے۔
بہت خوب مرشد اپنی سیٹ پکی کرنے کے چلروں میں ہئںساجد بھائی بہت ہی میچور سلجھے ہوئے اور پختہ ذہن کے انسان ہیں انہوں نے سوچ سمجھ کر ہی فیصلہ کیا ہو گا سسٹر ۔
اگر کوئی بندہ ناراض ہوجائے تو اسے منا کر واپس لے آتے ہیں ۔۔۔ساجد بھائی بہت ہی میچور سلجھے ہوئے اور پختہ ذہن کے انسان ہیں انہوں نے سوچ سمجھ کر ہی فیصلہ کیا ہو گا سسٹر ۔
بھائی جان میں ساجد بھائی کو جانتا ہوں اور ہم سب جانتے ہیں وہ 40 کے پیٹے کے ایک پختہ ذہن آدمی ہیں مجھے 0 فیصد امید ہے کہ اب وہ اتنی جلدی اپنا فیصلہ بدلیں گے اس لیے میں نے ان کو ریکویسٹ نہیں کی ۔ وہ کوئی نوجوان نہین کہ جزبات یا غصے میں لکھ کر چل دیے ۔ مقدس واپس آئی ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟بہت خوب مرشد اپنی سیٹ پکی کرنے کے چلروں میں ہئں
ذرا صبر ابھی درد شروع ہوا ہے
وہ ناراض نہیں ہیں بس فورم ان سے مطابقت نہین رکھتا ہو گا اس لیے چھوڑ دیا ۔اگر کوئی بندہ ناراض ہوجائے تو اسے منا کر واپس لے آتے ہیں ۔۔۔
سانوں مافی دیو اسی خؤش آں مارشل لاء اچ پر صرف کینٹ دے اندرنا پئی ۔۔ تسی مارشل لاء لاؤ ۔
سانوں مافی دیو اسی خؤش آں مارشل لاء اچ پر صرف کینٹ دے اندر
یعینی اب میرا وجود بھاری پڑ رہا ہے ؟؟؟؟؟؟؟ دیکھو بھائی جان آپ ایسے کہو میں چلا جاتا ہوں مدیر بن کر بھی جانا ہی ہے منہ ماری کر کے تو کیوں نا سادہ چلے جائیں سوائے شمشاد بھائی اور بڑے بھائی نبیل کے کوئی ٹک کر مدیر نا بن سکا اس فورم کا نام گنوا دوں؟ سب کے سب غائب ہو چکے ہیںوہ تو مجھے پتہ ہے بھیا کہ آپ کی ہ. بات میں راز ہوتا ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ میں نے تو ازراہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ کہا تھا ۔۔۔ ۔۔ویسے امیدوار اسٹرانگ ہو ۔۔۔ ۔۔
مقدس آپا کس سلسلے میں گئی ہیں ؟