عبدالقدیر 786
محفلین
میرے لیپ ٹاپ میں اسپیکر کی آواز پھٹی پھٹی سی آرہی ہے کیا یہ مسئلہ صحیح ہوسکتا ہے یا لیپ ٹاپ کو تبدیل کرلیا جائے
آپ کے کہنے کے مطابق مجھے اپنا لیپ ٹاپ تبدیل کرلینا چاھئیے؟ پر میں نے ابھی چار ماہ پہلے ہی لیا ہےجی ٹھیک بھی ہو جائے گا اور تبدیل بھی۔تبدیل کروانا بہتر ہے۔
بھائی اسپیکر کے بارے میں کہا تھاآپ کے کہنے کے مطابق مجھے اپنا لیپ ٹاپ تبدیل کرلینا چاھئیے؟ پر میں نے ابھی چار ماہ پہلے ہی لیا ہے
میرے لیپ ٹاپ میں اسپیکر کی آواز پھٹی پھٹی سی آرہی ہے کیا یہ مسئلہ صحیح ہوسکتا ہے یا لیپ ٹاپ کو تبدیل کرلیا جائے
بہت ذبردست ویسے ساونڈ کارڈ کتنے تک کا آتا ہے؟کسی اچھے سے ٹیکنیشن کو دکھائیں وہ ساؤنڈ کارڈ بدل دے گا اور امید ہے آپ کا مسئلہ بھی حل ہو جائے گا۔
آواز بالکل نہیں آرہی تو ساؤنڈ کارڈ یا اس کے ڈرائیور یا پائلٹ کا مسئلہ ہوگا۔۔۔میرے لیپ ٹاپ میں اسپیکر کی آواز پھٹی پھٹی سی آرہی ہے کیا یہ مسئلہ صحیح ہوسکتا ہے یا لیپ ٹاپ کو تبدیل کرلیا جائے
آواز پھٹی ہوئی آرہی ہے اچھا اسپیکر تبدیل کرانے کے لئے کون سی دوکان صحیح رہے گی لیپ ٹاپ کی ریپئرنگ کے لئے؟آواز بالکل نہیں آرہی تو ساؤنڈ کارڈ یا اس کے ڈرائیور یا پائلٹ کا مسئلہ ہوگا۔۔۔
آواز پھٹی پھٹی آرہی ہے تو اسپیکر تبدیل کریں (لیپ ٹاپ کا، قومی اسمبلی کا نہیں)۔۔۔
اگر مزید سستا نسخہ چاہیے تو آواز بلند کرنے کے لیے اسپیکر کو شربت توت سیاہ پلائیں صبح شام ایک ایک چمچہ (قومی اسمبلی کے)!!!
پنکچر والی!آواز پھٹی ہوئی آرہی ہے اچھا اسپیکر تبدیل کرانے کے لئے کون سی دوکان صحیح رہے گی لیپ ٹاپ کی ریپئرنگ کے لئے؟
جی ٹھیک ہےبھائی اسپیکر کے بارے میں کہا تھا
لیپ ٹاپ ریپئر والی!!!آواز پھٹی ہوئی آرہی ہے اچھا اسپیکر تبدیل کرانے کے لئے کون سی دوکان صحیح رہے گی لیپ ٹاپ کی ریپئرنگ کے لئے؟
اسد قیصر کی آواز اچھی بھلی تھی۔آواز پھٹی ہوئی آرہی ہے اچھا اسپیکر تبدیل کرانے کے لئے کون سی دوکان صحیح رہے گی لیپ ٹاپ کی ریپئرنگ کے لئے؟
عرفان سعید بھائی۔۔۔لیپ ٹاپ ریپئر والی!!!
پھر توپنکچر والی!
اسد قیصر کی آواز اچھی بھلی تھی۔
گلی کے نکڑ پر جو پنکچر والا بیٹھا ہے وہ ٹھیک رہے گا یا ذرا آگے جو بیٹھا ہے اس سے لگوالیں؟پنکچر والی!
اندازاً تین ہزار کے لگ بھگ ہوسکتا ہے!!!بہت ذبردست ویسے ساونڈ کارڈ کتنے تک کا آتا ہے؟
اسد قیصر کی آواز اچھی بھلی تھی۔
آواز جیسی بھی ہو، کردار دلچسپ ہے۔جتنا اس کا جُثہ ہے اس کی آواز اچھی بھلی نہیں اچھا بھلا تھی
نکڑ والا چلا گیا، آگے والا ٹھیک نہیں ہے۔۔۔گلی کے نکڑ پر جو پنکچر والا بیٹھا ہے وہ ٹھیک رہے گا یا ذرا آگے جو بیٹھا ہے اس سے لگوالیں؟