محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
پھجے کے پائے والا لیپ ٹاپ کا اسپیکر ریپیئر کردے گا؟ کہیں تبدیل تو نہ کردے گا؟نکڑ والا چلا گیا، آگے والا ٹھیک نہیں ہے۔۔۔
البتہ پھجے کے پائے والے کی دوکان ابھی تک کھلی ہوئی ہے!!!
پھجے کے پائے والا لیپ ٹاپ کا اسپیکر ریپیئر کردے گا؟ کہیں تبدیل تو نہ کردے گا؟نکڑ والا چلا گیا، آگے والا ٹھیک نہیں ہے۔۔۔
البتہ پھجے کے پائے والے کی دوکان ابھی تک کھلی ہوئی ہے!!!
اس کی دوکان پر پائے کے ساتھ اعلیٰ پائے کا گلا بھی لٹک رہا ہوتا ہے، ہم نے خود دیکھا ہے!!!پھجے کے پائے والا لیپ ٹاپ کا اسپیکر ریپیئر کردے گا؟ کہیں تبدیل تو نہ کردے گا؟
اچھا گلا ہی تو انہیں چاہیے۔اس کی دوکان پر پائے کے ساتھ اعلیٰ پائے کا گلا بھی لٹک رہا ہوتا ہے، ہم نے خود دیکھا ہے!!!
یعنی ہماری پیشکش صحیح جارہی ہے، حسب معمول!!!اچھا گلا ہی تو انہیں چاہیے۔
یعنی ہماری پیشکش صحیح جارہی ہے، حسب معمول!!!
بس اب تو دماغ رہ گیا!!!
جی بھائیلیپ ٹاپ ریپئر والی!!!
سب بتاتے آپ کو
شکر ہے آپ کا مسئلہ حل ہوگیا۔ اآئیندہ بھی لیپ ٹاپ خراب ہو جائے تو اسی دکان پر جائیےجی بھائی
ایسی بات ہے تو ہمارے کان میں بتادیں!!!سب بتاتے آپ کو
آپ نے تو کہا تھا کہ یہاں بہت بڑے بڑے انجینئر ہیں اِسی لئے مسئلہ بیان کیا میں نےشکر ہے آپ کا مسئلہ حل ہوگیا۔ اآئیندہ بھی لیپ ٹاپ خراب ہو جائے تو اسی دکان پر جائیے
فلحال کوئی ایسی بات نہیںایسی بات ہے تو ہمارے کان میں بتادیں!!!
چلیں جب ہو تو آپ کے پاس آپشن کھلا ہے!!!فلحال کوئی ایسی بات نہیں
انجینئر تب مدد کر سکتے ہیں جب آپ مسئلہ کچھ کھول کر بیان فرمائیں۔ اگر بالکل آواز نہیں آ رہی ہے تو ممکن ہے ڈرائیورز دوبارہ انسٹال کر کے سپیکر کی طبعیت بحال ہو جائے۔آپ نے تو کہا تھا کہ یہاں بہت بڑے بڑے انجینئر ہیں اِسی لئے مسئلہ بیان کیا میں نے
جناب جھوٹ نہیں بولیں گے آپ لوگوں نے ہی مدد کی ہے ہماری کہ لیپ ٹاپ کا اسپیکر تبدیل کرنے کا سوچ لیا ہے ہم نے مارکیٹ جائیں گے تو کروالیں گےانجینئر تب مدد کر سکتے ہیں جب آپ مسئلہ کچھ کھول کر بیان فرمائیں۔ اگر بالکل آواز نہیں آ رہی ہے تو ممکن ہے ڈرائیورز دوبارہ انسٹال کر کے سپیکر کی طبعیت بحال ہو جائے۔
جناب جھوٹ نہیں بولیں گے آپ لوگوں نے ہی مدد کی ہے ہماری کہ لیپ ٹاپ کا اسپیکر تبدیل کرنے کا سوچ لیا ہے ہم نے مارکیٹ جائیں گے تو کروالیں گے