کیا لیپ ٹاپ کا اسپیکر صحیح ہوسکتا ہے ؟

علی وقار

محفلین
آپ نے تو کہا تھا کہ یہاں بہت بڑے بڑے انجینئر ہیں اِسی لئے مسئلہ بیان کیا میں نے
انجینئر تب مدد کر سکتے ہیں جب آپ مسئلہ کچھ کھول کر بیان فرمائیں۔ اگر بالکل آواز نہیں آ رہی ہے تو ممکن ہے ڈرائیورز دوبارہ انسٹال کر کے سپیکر کی طبعیت بحال ہو جائے۔
 
انجینئر تب مدد کر سکتے ہیں جب آپ مسئلہ کچھ کھول کر بیان فرمائیں۔ اگر بالکل آواز نہیں آ رہی ہے تو ممکن ہے ڈرائیورز دوبارہ انسٹال کر کے سپیکر کی طبعیت بحال ہو جائے۔
جناب جھوٹ نہیں بولیں گے آپ لوگوں نے ہی مدد کی ہے ہماری کہ لیپ ٹاپ کا اسپیکر تبدیل کرنے کا سوچ لیا ہے ہم نے مارکیٹ جائیں گے تو کروالیں گے
 
Top