توقیر عالم
محفلین
کیا محفل کا صفحہ فیسبک پر ہونا چاہیے ؟
فعال کیسے کیا جا سکتا ہے؟ وہ بھی اس طرح کہ محفل سے ٹریفک نہ کھینچےپہلے سے ہے لیکن فعال نہیں ہے
شائد اسی لئے فعال نہیں کیا گیا۔ پہلے ہی محفل کی بہت سی ٹریفک اب سوشل میڈیا پر جا چکی ہے۔فعال کیسے کیا جا سکتا ہے؟ وہ بھی اس طرح کہ محفل سے ٹریفک نہ کھینچے
محفل کی انتظامیہ اس پر غور کر سکتی ہے۔ جیسے سالگرہ پر بعض دھاگے بہت فعال رہے۔ انہیں فیس بک پر مختلف گروپس میں بطور لنک ڈالا جا سکتا تھاصفحہ صرف لوگوں کو یہاں لانے کیلیے ہو لوگوں. کو بتایا جاے محفل کے بارے
عباس اعوان اگر یہ چینی ہے تو اسکا ترجمہ کر دیںابن سعید یہ اس لنک کے ٹیکسٹ کو کیا ہوا؟
فیس بک گروپ ہونے کا اردو محفل کو کیا فائدہ ہو گا؟
اس کا کیا مقصد ہو گا؟