توقیر عالم
محفلین
فیس بک پر آخری پوسٹنگ تین جنوری کو رات نو بج کر تیئیس منٹ پر ہوئی۔
کم فعال ہونے کی وجہ سے لوگ نہیں آتے
فیس بک پر آخری پوسٹنگ تین جنوری کو رات نو بج کر تیئیس منٹ پر ہوئی۔
اچھا اب سمجھ لگی صحیح کہا۔بھای وہاں کرنی ہے اس کی تشھیر
فیسبک والے صفحہ کی تشحیر یہاں نہیں
فیس بک پر آخری پوسٹنگ تین جنوری کو رات نو بج کر تیئیس منٹ پر ہوئی۔
اچھا اب سمجھ لگی صحیح کہا۔
بھای وہاں کرنی ہے اس کی تشھیر
فیسبک والے صفحہ کی تشحیر یہاں نہیں
تشہیر گروپ بنائے بغیر، ویب سائٹ کی بھی ہو سکتی ہے۔ گروپ یا پیج ہونے کی صورت میں اسے فعال بھی رکھنا پڑے گا۔ اور اگر وہ فعال ہو گا، تو اردو ویب کی فعالیت جاتی رہے گی۔زیادہ لوگوں کو اس محفل سے متعارف کروانا
دیگر بھی مختلف ڈسکشنز اور گپ شپ چلتی رہتی ہے۔ آپ خود بھی مختلف موضوعات پر لڑی بنا سکتے ہیں۔یہاں محفل پر اکثر شاعری کی پوسٹ ہوتی ہے اس لئے میں بھی کم ہی چکر لگاتا ہوں یہاں پر۔
یہاں محفل پر اکثر شاعری کی پوسٹ ہوتی ہے اس لئے میں بھی کم ہی چکر لگاتا ہوں یہاں پر۔
میں شاعری سے بوریت محسوس کرتا ہوں۔سب کچھ ہے یہاں پر جی
توقیر بھائی ناقص املا کی نشاندہی بھی کر دیں، اصلاح پر ممنون رہوں گا۔تشہیر گروپ بنائے بغیر، ویب سائٹ کی بھی ہو سکتی ہے۔ گروپ یا پیج ہونے کی صورت میں اسے فعال بھی رکھنا پڑے گا۔ اور اگر وہ فعال ہو گا، تو اردو ویب کی فعالیت جاتی رہے گی۔
میں کچھ ایسی لڑیاں بنانے کی کوشش کر رہا ہوں جو کہ ایک لمبے عرصے تک چلے ۔دیگر بھی مختلف ڈسکشنز اور گپ شپ چلتی رہتی ہے۔ آپ خود بھی مختلف موضوعات پر لڑی بنا سکتے ہیں۔
تشہیر گروپ بنائے بغیر، ویب سائٹ کی بھی ہو سکتی ہے۔ گروپ یا پیج ہونے کی صورت میں اسے فعال بھی رکھنا پڑے گا۔ اور اگر وہ فعال ہو گا، تو اردو ویب کی فعالیت جاتی رہے گی۔
شاعرانہ برداری اس جملے کی سخت انداز میں مذمت کرتی ہےمیں شاعری سے بوریت محسوس کرتا ہوں۔
مجھے اس حوالے سے اورکٹ کا تجربہ یاد ہے۔پر ان ارکان کو نہیں لےجانا بلکے نئے ارکان کو محفل پر لانا ہے موجودا ارکان کی فعلیت کا کؤی مسلہ نہیں
توقیر بھائی ناقص املا کی نشاندہی بھی کر دیں، اصلاح پر ممنون رہوں گا۔
ہوجاتا ہے کبھی کبھی غلطی سے۔۔۔ اقتباس لیتے ہوئےبہت افسوس کے ساتھ اپنی اس بیہودا غلطی کی معافی چاہتا ہوں مجھے علم نہیں ہوا کب ہو گیا بھائی
ہوجاتا ہے کبھی کبھی غلطی سے۔۔۔ اقتباس لیتے ہوئے
یہی احساس تھا کہ غلطی سے ہوا ہو گا، توجہ دلانے کے لئے کہا۔ اتنی بیہودگی کی بات بھی نہیں ہے۔بہت افسوس کے ساتھ اپنی اس بیہودا غلطی کی معافی چاہتا ہوں مجھے علم نہیں ہوا کب ہو گیا بھائی
مجھے اس حوالے سے اورکٹ کا تجربہ یاد ہے۔
میں اورکٹ پر کچھ فعال کمیونٹیز کا ممبر تھا۔ پھر فیس بک کی مقبولیت شروع ہوئی تو ان کمیونیٹیز کے پیجز اور گروپس فیس بک پر بھی بن گئے۔ اور کچھ ہی عرصہ میں تمام ممبران وہیں آنے لگے، اورکٹ کمیونیٹیز غیر فعال ہو گئیں۔
پھر دو سال بعد اورکٹ بند ہی ہو گئی۔
ایک فرد سوشل میڈیا پر ایک حد تک ہی ایکٹو ہو سکتا ہے۔
یہاں بھی آپ غالباً پر مزاح کہنا چاہ رہے ہوں گے۔ آپ کی دی گئی ریٹنگ منفی ہے۔ چلیں قبول کر لیتے ہیں۔یہی احساس تھا کہ غلطی سے ہوا ہو گا، توجہ دلانے کے لئے کہا۔ اتنی بیہودگی کی بات بھی نہیں ہے۔
اس بار پتہ چل گیا تھایہاں بھی آپ غالباً پر مزاح کہنا چاہ رہے ہوں گے۔ آپ کی دی گئی ریٹنگ منفی ہے۔ چلیں قبول کر لیتے ہیں۔