توقیر عالم
محفلین
ٹھیک ہے میں کرتا ہوں کچھصفحہ تو کوئی اک ہی بنا سکتا ہے ۔
آپ بنا لیں ۔ مجھے جب جب وقت اجازت دے گا ۔ میں شامل رہوں گا ۔
بہت دعائیں
ٹھیک ہے میں کرتا ہوں کچھصفحہ تو کوئی اک ہی بنا سکتا ہے ۔
آپ بنا لیں ۔ مجھے جب جب وقت اجازت دے گا ۔ میں شامل رہوں گا ۔
بہت دعائیں
غیر متفق۔جی مقصد مختلف ہی ہوتا ہے، مقصد پوچھنے کا یہی تھا کہ ان میں سے کچھ بھی ہو تو کیوں ہو۔ تشہیر ہی ایک وجہ سامنے آئی ہے۔
لیکن میرا گمان یہ ہے کہ پیج کی تشہیر سے بھی فیس بک کی زیادہ تر عوام پیج تک ہی آئے گی۔ ویب سائٹ پر آنے والے شاذ ہی ہوں گے۔
بالکل کلک تھرو ریٹ کافی کم ہی ہو گا مگر پھر بھی ممکن ہے کچھ لوگوں تک محفل کا ذکر پہنچ جائے جنہیں ابھی تک علم نہ ہو۔لیکن میرا گمان یہ ہے کہ پیج کی تشہیر سے بھی فیس بک کی زیادہ تر عوام پیج تک ہی آئے گی۔ ویب سائٹ پر آنے والے شاذ ہی ہوں گے۔
کچھ انتظار بہتر ہوگاٹھیک ہے میں کرتا ہوں کچھ
محترم زیک بھائی کی بات درست ہے ۔پلیز محفل کا نیا صفحہ نہ بنائیں۔ ایک ہی چیز کے کئی صفحے اچھے نہیں لگتے۔ اگر چاہتے ہیں تو موجودہ صفحے ہی کو فعال کریں۔
صفحے کے علاوہ یا بجائے آپ اپنی فیورٹ لڑی کا لنک اپنے فیسبک پر بھی شیئر کر سکتے ہیں۔
متفقجی مقصد مختلف ہی ہوتا ہے، مقصد پوچھنے کا یہی تھا کہ ان میں سے کچھ بھی ہو تو کیوں ہو۔ تشہیر ہی ایک وجہ سامنے آئی ہے۔
لیکن میرا گمان یہ ہے کہ پیج کی تشہیر سے بھی فیس بک کی زیادہ تر عوام پیج تک ہی آئے گی۔ ویب سائٹ پر آنے والے شاذ ہی ہوں گے۔
در اصل محفل میں ایک سہولت فعال کی گئی ہے جس کے تحت اگر کوئی ربط شامل کیا جائے اور ساتھ اینکر ٹیکسٹ شامل نہ کیا جائے تو اس صفحہ کو سرور سائڈ پر ڈاؤن لوڈ کر کے اس کا ٹائٹل حاصل کر کئے بطور اینکر ٹیکسٹ شامل کر دیا جاتا ہے۔ اتفاق سے فیس بک کے روابط اگر براؤزر کے علاوہ کسی سرور سائڈ اسکرپٹ یا ایچ ٹی ٹی پی لائبریری کی مدد ے حاصل کیے جائیں تو فیس بک یہ بتانے کی کوشش کرتا ہے کہ ہم فلاں فلاں یوزر ایجنٹ (براؤزر ) کو سپورٹ کرتے ہیں۔ سرور کے جیو آئی پی کی مدد سے غالباً وہ کسی زبان کا انتخاب کرتے ہیں۔ابن سعید یہ اس لنک کے ٹیکسٹ کو کیا ہوا؟
در اصل محفل میں ایک سہولت فعال کی گئی ہے جس کے تحت اگر کوئی ربط شامل کیا جائے اور ساتھ اینکر ٹیکسٹ شامل نہ کیا جائے تو اس صفحہ کو سرور سائڈ پر ڈاؤن لوڈ کر کے اس کا ٹائٹل حاصل کر کئے بطور اینکر ٹیکسٹ شامل کر دیا جاتا ہے۔ اتفاق سے فیس بک کے روابط اگر براؤزر کے علاوہ کسی سرور سائڈ اسکرپٹ یا ایچ ٹی ٹی پی لائبریری کی مدد ے حاصل کیے جائیں تو فیس بک یہ بتانے کی کوشش کرتا ہے کہ ہم فلاں فلاں یوزر ایجنٹ (براؤزر ) کو سپورٹ کرتے ہیں۔ سرور کے جیو آئی پی کی مدد سے غالباً وہ کسی زبان کا انتخاب کرتے ہیں۔
گوگل ٹرانسلیٹ کے مطابق یہ ہے:
بہرحال اس کا ترجمہ بنتا ہے:عباس اعوان اگر یہ چینی ہے تو اسکا ترجمہ کر دیں
ہاہاہاہاہاہااوہو عباس اعوان صاحب چینی نمک نہیں ہیں جو ترجمہ کریں گے ابھی کل ہی تو میری ہوئی تھی ہن تسی فیر۔
ہاہاہاہاہاہاہاہاہا
اب ایسی بھی کوئی بات نہیں. ایک دفعہ پھر معذرت
وہ یہودائے اسرائیل کی نہیں سنتا، محفل والوں کی کیا خاک سنے گا۔زکربرگ سے بات کریں اور اسے کہیں اپنا اکاؤنٹ محفل پر بنائے اور اپنے فیسبک پر لنک ڈال دے۔ رولہ ای مکے
نارویجن وزیر اعظم کی تو پوسٹ بھی حذف ہو جاتی ہے۔وہ یہودائے اسرائیل کی نہیں سنتا، محفل والوں کی کیا خاک سنے گا۔
نارویجن وزیر اعظم کی تو پوسٹ بھی حذف ہو جاتی ہے۔
محفل میں خوش آمدید!السلام علیکم
آپ سب کی باتیں پڑھ رہے تھے اس محفل میں بہت دنوں سے ہیں مگر تحریر کرنے آج ہی بیٹھے ہیں ۔۔ محفل کا اپنا ہی ایک مزا ہے فیس بک پہ اس کی وہ خوبصورتی متاثر ہوجائے گی جو یہاں کے ممبرز کی ہے وہاں پھر بھانت بھانت کے لوگ جمع ہوں گے اور یہ چاسنی جو ایک فیملی کی یہاں نظر آتی ہے کڑواہٹ میں بدل جائے گی
یہ ہمارا اپنا خیال ہے ویسے صاحبِ اختیار کی اپنی مرضی ہے