کیا میں موٹا ہو جاؤں گا ؟؟؟؟

تعبیر

محفلین
ہو جاؤنگا مطلب :eek: کیا ابھی بھی آپ کو کوئی شک ہے ؟؟؟

کنٹرول کرو خرم ورنہ بعد میں بہت مچکل ہو جائے گی ۔ وزن پڑھنا مطلب ڈھریر ساری بیماریوں کو دعوت دینا
 

تیشہ

محفلین
آپ نے تو فیس بک پر بھی دیکھی ہونگی ہیں نا
دیکھا آپی جی میں موٹا ہو رہا ہوں نا




ہاں آج فیس بکُ پے دیکھیں تھیں کمنٹس ابھی دینے ہی لگی تھی کہ فرزانہ کا فون آگیا تھا اور پھر فون تو ہمارا گھنٹہ گھنٹہ گپ شپ لگتی ہے جلدی بند نہیں ہوتا ۔ ۔
تو میرے کمنس دینے رہ گئے تھے ۔ :worried:


فرزانہ کہہ رہی ہیں کہ خرم کو میں نے بھی اسکے سوالوں کے جواب دئیے تو ہیں
فون والے کا بھی میسج لکھا تھا انہوں نے آپکو ۔۔ ۔ اور اب جو کل میری وال پے انکے لئے نئا میسج لکھ آئے ہو اسکا بھی فرزانہ کہہ رہی تھیں کہ خرم کو دیا ہے ۔

موٹے تو آپ آج اپنی تصویروں سے ہی لگ رہے ہو :chatterbox: مطلب یہاں کا آب وپانی آپکو راس آیا ہے ۔۔ خوراک بھی بہترین ۔۔ جوس وغیرہ بھی ، دودھ ، فروٹس ، تو جب خوراک بہترین ہوجائے تو بندہ خود بخود موٹا ہونے لگتا ہے :battingeyelashes:
مگر مجھے دیکھو ۔۔ شادی سے پہلے بھی ایسی ہی تھی سلم ِ سمارٹ ۔۔ اور اب بچے بڑے ہوئے تو بھی ایسی ہی ہوں مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا ۔ ۔حالنکہ میں صبح ناشتہ پراٹھا ، سالن ، جوس سے کرتی ہوں ۔۔ چائے کے ساتھ کیک مٹھائی ،
اور میٹھا تو میں بے حد بے حد بنا کر کھاتی ہوں روز کا کبھی حلوے ، کبی زردہ ، کبھی کھیر :battingeyelashes:
اور دوپہر کو بھی رائس ، اور رات پھر پراٹھا :party:

مکھن ، سے ، اور پھر بھی مجھ پے گوشت نہیں چڑھتا :(
 

زینب

محفلین
یہ سنی سنائ بات ہے یا پریکٹیکل ؟

مع السلام

کچھ بھی سمجھو۔یہان جو نیا بندہ آتا ہے ایک مہنے بعد دوستوں سے پوچھتا پھرتا ہے"یار میرے بال بہت تیزی سے گر رہے ہیں کیا کروں" اور جو یہ نہیں پوچھتا وہ شیشہ دیکھ دیکھ پریشان ہوت اہے کہ جن کے بال گرتے نہین ان کے سفید ہونے لگتے ہیں۔یہاں‌کا پانی ایسا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ہو جاؤنگا مطلب :eek: کیا ابھی بھی آپ کو کوئی شک ہے ؟؟؟

کنٹرول کرو خرم ورنہ بعد میں بہت مچکل ہو جائے گی ۔ وزن پڑھنا مطلب ڈھریر ساری بیماریوں کو دعوت دینا



ارے آپی یہ تو کچھ بھی نہیں میں تو علی بھائی کی طرح بننا چاہتا ہوں ہی ہی ہی


جی آپی اتنا کافی ہوں کوشش کروں گا اس سے زیادہ موٹا نا ہوں ۔ خیر اپنا خیال رکھنا شروع کر دیا ہے کھانا کم کیا ہے اور اچھلنا بھی شروع کر دیا ہے اب بس بھاگنا رہے گیا ہے وہ شام کو یا صبح کو روز دوکلومیٹر بھاگا کروں گا انشاءاللہ
 

تیشہ

محفلین
آپکا تو مجھے نہیں پتا موٹے ہوتے ہو کہ نہیں مگر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


آج














01no.gif

میں نے دو سال بعد چھوٹے بھا کو دیکھا تو میرا مارے حیرت منہ کھلاُ رہ گیا ہے وہ ماشااللہ سے ایسے ویسے موٹےُ :noxxx: موٹے گول گپلے ہوئے ہیں ۔ ۔ :surprise:
بہت موُٹے کہ دیکھ کہ یقین نہیں آیا چھوٹے بھا ہیں :grin:
 

اشتیاق علی

لائبریرین
لو جی اب موٹاپے پر بھی ٹیکس لگا دے گی حکومت ۔۔۔ پھر موٹوں کا کیا ہو گا ۔ ہا ہا ہاہاہاہاہاہاہاہاہا
lachen001.gif
 
Top