آپ نے تو فیس بک پر بھی دیکھی ہونگی ہیں نا
دیکھا آپی جی میں موٹا ہو رہا ہوں نا
ہاں آج فیس بکُ پے دیکھیں تھیں کمنٹس ابھی دینے ہی لگی تھی کہ فرزانہ کا فون آگیا تھا اور پھر فون تو ہمارا گھنٹہ گھنٹہ گپ شپ لگتی ہے جلدی بند نہیں ہوتا ۔ ۔
تو میرے کمنس دینے رہ گئے تھے ۔
فرزانہ کہہ رہی ہیں کہ خرم کو میں نے بھی اسکے سوالوں کے جواب دئیے تو ہیں
فون والے کا بھی میسج لکھا تھا انہوں نے آپکو ۔۔ ۔ اور اب جو کل میری وال پے انکے لئے نئا میسج لکھ آئے ہو اسکا بھی فرزانہ کہہ رہی تھیں کہ خرم کو دیا ہے ۔
موٹے تو آپ آج اپنی تصویروں سے ہی لگ رہے ہو
مطلب یہاں کا آب وپانی آپکو راس آیا ہے ۔۔ خوراک بھی بہترین ۔۔ جوس وغیرہ بھی ، دودھ ، فروٹس ، تو جب خوراک بہترین ہوجائے تو بندہ خود بخود موٹا ہونے لگتا ہے
مگر مجھے دیکھو ۔۔ شادی سے پہلے بھی ایسی ہی تھی سلم ِ سمارٹ ۔۔ اور اب بچے بڑے ہوئے تو بھی ایسی ہی ہوں مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا ۔ ۔حالنکہ میں صبح ناشتہ پراٹھا ، سالن ، جوس سے کرتی ہوں ۔۔ چائے کے ساتھ کیک مٹھائی ،
اور میٹھا تو میں بے حد بے حد بنا کر کھاتی ہوں روز کا کبھی حلوے ، کبی زردہ ، کبھی کھیر
اور دوپہر کو بھی رائس ، اور رات پھر پراٹھا
مکھن ، سے ، اور پھر بھی مجھ پے گوشت نہیں چڑھتا