خرم شہزاد خرم
لائبریرین
پورے 28 سال میں نے ایسے گزارے کہ جو دیکھتا وہ یہی کہتا (اے منڈا موٹا نی ہورا) مجھے کچھ فرق نا پڑتا 7 سال پہلے میری خالہ (منڈی والی باجو آپی) نے میری کلائی دیکھ کر کہا تھا یہ لڑکا موٹا ہو گا تو سب ہنس پڑے تھے ان کا کہنا تھا جس کی کلائی چوڑی ہوتی ہے وہ موٹا ہوتا ہے چاہے شادی سے پہلے یا بعد وہ موٹا ضرور ہوتا ہے۔ اس وقت کسی کو بھی ان کی باپ پر یقین نہیں آیا تھا خود مجھے بھی نہیں آیا تھا ۔ لیکن حیران ہونے والی بات تو یہ ہے کہ میں 28 سال کے بات موٹا ہونے جا رہا ہوں مجھے شک ہے اگر میں اسی طرح کھاتا رہا تو میں جلد ہی موٹا ہو جاؤں گا
اور اب ایک اور بات سنوں وہ یہ کہ جب میں پاکستان سے آیا تھا تو اس وقت میرا وزن 55 کلو تھا اور اب پتہ ہے کتنا ہے
آپ بتاؤ
اندازہ تو کرو
تین دن وزن کیا تو اپنے وزن دیکھ کر مجھے یقین نہیں آیا
میں نے فوراََ گھر فون کیا اور سب کو کہا میرا وزن بڑ گیا ہے
سب ہنسنے لگے اور کہنے لگے ایک دو کلو سے کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن جب میں نے ان کو بتایا کہ نہیں میرا وزن دو ماہ میں دس کلو بڑ گیا ہے تو سب کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گی ہاہاہا
کیا میں بھی اب شمشاد بھائی اور فیصل بھائی کی طرح موٹا ہو جاؤں گا (اب آپ حضرات یہ نا کہنا کہ آپ موٹے نہیںہیں میں نے خود کل رات آپ دونوں کو خواب میں دیکھا ہے )