سید ذیشان
محفلین
ا
ان کا کیا ہو گا جنہوں نے ہاں اور نہیں دونوں میں ووٹ ڈالا ہے۔
ویسے poll بنانے کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ ہم جان سکیں کہ کسی اِشو پر لوگوں کی کیا رائے ہے۔ جو کہ آپ جان چکے ہیں۔ تو پھر الگ دھاگا بنانے کی کیا ضرورت ہے؟
نابینا افراد چونکہ آوازیں سن سکتے ہیں تو وہ ہماری طرح ٹی وی بھی سنتے ہیں (دیکھ نہیں سکتے) جس پر نیچر کے پروگرام لگتے ہیں اور کچھ ان میں دلچسپی بھی لیتے ہیں۔
اگر ووٹ پتہ نہیں میں ہوتا تو مجھے کیا پروبلم تھی کیوں کہ یہی میری رائے تھی نہیں کی تو غلطی ہے