کیا نظام جمہوریت لپیٹا جا رہا ہے؟

سید عمران

محفلین
مارشل لاز سے ملک کی سیاسی جماعتیں کمزور ہوئی ہیں ۔ جسکی وجہ سے کوئی بھی خالص سیاسی رہنما قوم کو میسر نہ آسکا۔
انڈیا میں کبھی مارشل لاء نہیں آیا پھر وہاں کون سا کایا پلٹ سیاسی رہنما آیا جس نے انڈیا کو امریکہ بنادیا؟؟؟
ترکی میں ہمیشہ مارشل لاء رہا لیکن بھائی طیب نے آکر ترکی کا امیج کافی بہتر بنایا!!!
 
Top