کیا ٹی وی بچوں کی تعلیم میں رکاوٹ ہے؟

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اس سوال سے پہلے تعلیم کی تعریف وضع و واضح ہونا ضروری ہے تاکہ رکاوٹ ہونا یا نہ ہونا ، اس امر کا تنقیدی جائزہ لیا جا سکے ۔

فرحان ، آپ ایسا کریں کہ پہلے یہ بھی لکھیں کہ تعلیم کو کس طرح تعریف کیا گیا ہے ۔ پھر بات کما حقہ آگے بڑھ سکے گی ۔

 

arifkarim

معطل
ٹی وی کے بکواس چینل رکاوٹ ہیں، سائنسی چینل نہیں، اسی طرح نیٹ کی اچھی سائٹس تعلیم میں بہتری اور بری سائٹس برا اثر پیدا کرتی ہیں
 

علی ذاکر

محفلین
آپ کی تربیت پر مبنی ہے بچوں کے ساتھ ایسا سلوک رکھیں‌کے کہ انہیں پتہ ہو کہ پڑھائ کے وقت پڑھائ کرنی ہے اور فارغ وقت ٹی وی دیکھنا ہے !

مع السلام
 

ام اریبہ

محفلین
سب سے پہلے تو یہ کے آپ کا بچہ پڑھائی میں کیسا ہے ۔اگر اچھا ہےتو کچھ زیادہ بھی دیکھ لے گا تو مسلہ نہیں ہے۔۔دوسرے یہ کہ ہر چیز اعتدال میں ہی اچھی رہتی ہے۔۔
 
Top