کیا ٹی وی بچوں کی تعلیم میں رکاوٹ ہے؟اس بارے میں آپ کی کیا رائے ہے۔
ف فرحان دانش محفلین اپریل 14، 2009 #1 کیا ٹی وی بچوں کی تعلیم میں رکاوٹ ہے؟اس بارے میں آپ کی کیا رائے ہے۔
سیدہ شگفتہ لائبریرین اپریل 14، 2009 #4 اس سوال سے پہلے تعلیم کی تعریف وضع و واضح ہونا ضروری ہے تاکہ رکاوٹ ہونا یا نہ ہونا ، اس امر کا تنقیدی جائزہ لیا جا سکے ۔ فرحان ، آپ ایسا کریں کہ پہلے یہ بھی لکھیں کہ تعلیم کو کس طرح تعریف کیا گیا ہے ۔ پھر بات کما حقہ آگے بڑھ سکے گی ۔
اس سوال سے پہلے تعلیم کی تعریف وضع و واضح ہونا ضروری ہے تاکہ رکاوٹ ہونا یا نہ ہونا ، اس امر کا تنقیدی جائزہ لیا جا سکے ۔ فرحان ، آپ ایسا کریں کہ پہلے یہ بھی لکھیں کہ تعلیم کو کس طرح تعریف کیا گیا ہے ۔ پھر بات کما حقہ آگے بڑھ سکے گی ۔
arifkarim معطل اپریل 15، 2009 #8 ٹی وی کے بکواس چینل رکاوٹ ہیں، سائنسی چینل نہیں، اسی طرح نیٹ کی اچھی سائٹس تعلیم میں بہتری اور بری سائٹس برا اثر پیدا کرتی ہیں
ٹی وی کے بکواس چینل رکاوٹ ہیں، سائنسی چینل نہیں، اسی طرح نیٹ کی اچھی سائٹس تعلیم میں بہتری اور بری سائٹس برا اثر پیدا کرتی ہیں
علی ذاکر محفلین اپریل 17، 2009 #11 آپ کی تربیت پر مبنی ہے بچوں کے ساتھ ایسا سلوک رکھیںکے کہ انہیں پتہ ہو کہ پڑھائ کے وقت پڑھائ کرنی ہے اور فارغ وقت ٹی وی دیکھنا ہے ! مع السلام
آپ کی تربیت پر مبنی ہے بچوں کے ساتھ ایسا سلوک رکھیںکے کہ انہیں پتہ ہو کہ پڑھائ کے وقت پڑھائ کرنی ہے اور فارغ وقت ٹی وی دیکھنا ہے ! مع السلام
ام اریبہ محفلین فروری 12، 2014 #12 سب سے پہلے تو یہ کے آپ کا بچہ پڑھائی میں کیسا ہے ۔اگر اچھا ہےتو کچھ زیادہ بھی دیکھ لے گا تو مسلہ نہیں ہے۔۔دوسرے یہ کہ ہر چیز اعتدال میں ہی اچھی رہتی ہے۔۔
سب سے پہلے تو یہ کے آپ کا بچہ پڑھائی میں کیسا ہے ۔اگر اچھا ہےتو کچھ زیادہ بھی دیکھ لے گا تو مسلہ نہیں ہے۔۔دوسرے یہ کہ ہر چیز اعتدال میں ہی اچھی رہتی ہے۔۔