چاکلیٹ بہت دفعہ کھائ ہے۔ مگر سنا ہے کہ چاکلیٹ سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
کیا روزے میں کبھی غلطی سے کچھ کھا یا پی لیا؟
حاصکر پہلے روزے میں اس غلطی کا زیادہ امکان ہوتا ہے۔
رائے شماری کے اتنے بہت سے دھاگے کھولے ہیں گزشتہ دنوں میں آپ نے، یہ کس چیز کی مشق ہو رہی ہے پاکستان جانے سے پہلے؟
ویسے مجھے نہیں یاد کہ میں نے روزے میں کبھی کچھ کھایا یا پیا ہو۔