ہاہاہاہا آج میں نے اگر زیادہ کھا لیا تو عید ہو گئیلگتا ہے آپ کی عید آج ہے۔۔۔
کڑاہی گوشت
چکن تکہ
سیخ کباب
بریانی
یم یم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یم یم بھی کھا لیا، خیال رکھنا کہیں بدہضمی نہ ہو جائے۔ اور ہاں زیادہ " ز " سے لکھتے ہیں نہ کہ " ذ " سے۔
آپ ایسے ہی ہماری غلطیاں نکالتے رہیں ایک دن ہم صحیح اردو لکھنا سیکھ ہی جائیں گے انشا اللہ۔۔۔یم یم بھی کھا لیا، خیال رکھنا کہیں بدہضمی نہ ہو جائے۔ اور ہاں زیادہ " ز " سے لکھتے ہیں نہ کہ " ذ " سے۔
آملیٹ اور سلائس