ڈائیٹنگ پہ ہیں ؟؟ جی نہیں،،،ناشتہ میں یہی کھایا جاتا ہے۔:cool:
ع عیشل محفلین دسمبر 25، 2007 #21 ضبط نے کہا: ڈائیٹنگ پہ ہیں ؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی نہیں،،،ناشتہ میں یہی کھایا جاتا ہے۔
عمر سیف محفلین دسمبر 27، 2007 #31 عیشل نے کہا: جی نہیں،،،ناشتہ میں یہی کھایا جاتا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو لکھا کریں نا کہ ناشتہ کیا ہے دوپہر کا کھانا کھایا ہے یا رات کا۔
عیشل نے کہا: جی نہیں،،،ناشتہ میں یہی کھایا جاتا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو لکھا کریں نا کہ ناشتہ کیا ہے دوپہر کا کھانا کھایا ہے یا رات کا۔
حسن علوی محفلین دسمبر 28، 2007 #39 سارا نے کہا: ترکیب بھی بتا دیں ہمیں اسکی۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت آسان ھے لو نوٹ کرو۔ ترکیب: ٹرائی کرنا اور پھر مجھے بھی بتانا
سارا نے کہا: ترکیب بھی بتا دیں ہمیں اسکی۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت آسان ھے لو نوٹ کرو۔ ترکیب: ٹرائی کرنا اور پھر مجھے بھی بتانا
سارا محفلین دسمبر 28، 2007 #40 فلحال تو میں نہیں ٹرائی کر رہی۔۔۔شمشاد بھائی نے اوپر پراٹھوں کا ذکر کیا ہے تو میرا بھی دل کرنے لگا ہے بنانے کو۔۔یہاں بہت اچھا موسم ہے بادل آئے ہوئے ہیں اور سردی بھی بہت ہے تو دیکھتی ہوں کہ کونسے بناتی ہوں۔۔مکھن والے یا چینی والے۔۔۔
فلحال تو میں نہیں ٹرائی کر رہی۔۔۔شمشاد بھائی نے اوپر پراٹھوں کا ذکر کیا ہے تو میرا بھی دل کرنے لگا ہے بنانے کو۔۔یہاں بہت اچھا موسم ہے بادل آئے ہوئے ہیں اور سردی بھی بہت ہے تو دیکھتی ہوں کہ کونسے بناتی ہوں۔۔مکھن والے یا چینی والے۔۔۔