میں نے دوپہر میں زعتر کھایا تھا۔
شمشاد لائبریرین اپریل 11، 2012 #804 ضبط نے کہا: پائے ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بڑے کے کہ چھوٹے کے؟
عمر سیف محفلین اپریل 11، 2012 #805 شمشاد نے کہا: بڑے کے کہ چھوٹے کے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چھوٹے
شمشاد لائبریرین اپریل 11، 2012 #806 زحال مرزا نے کہا: پوچ ایگ اور چائے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پوچ انڈہ اور چائے سے کتنی دیر گزارہ ہوا؟
زحال مرزا نے کہا: پوچ ایگ اور چائے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پوچ انڈہ اور چائے سے کتنی دیر گزارہ ہوا؟
زبیر مرزا محفلین اپریل 11، 2012 #807 شمشاد نے کہا: پوچ انڈہ اور چائے سے کتنی دیر گزارہ ہوا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چار سے پانچ گھنٹے ناشتے سے دوپہر کے کھانے تک پانچ گلاس پانی میرا معمول ہے
شمشاد نے کہا: پوچ انڈہ اور چائے سے کتنی دیر گزارہ ہوا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چار سے پانچ گھنٹے ناشتے سے دوپہر کے کھانے تک پانچ گلاس پانی میرا معمول ہے
شمشاد لائبریرین اپریل 11، 2012 #808 اب تو رات کا کھانا بھی کھا لیا ہو گا؟ میں تو ماش کی دال، ساتھ میں اچار، سلاد وغیرہ وغیرہ کھانے لگا ہوں۔
اب تو رات کا کھانا بھی کھا لیا ہو گا؟ میں تو ماش کی دال، ساتھ میں اچار، سلاد وغیرہ وغیرہ کھانے لگا ہوں۔