آج ابھی تک تو کچھ نہیں کھایا ناشتہ اور ظہرانہ اکٹھا ہی ہو گا :)
شمشاد لائبریرین جولائی 16، 2011 #782 سارا نے کہا: چکن پلاؤ۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چکن پلاؤ کے ساتھ آپ کو دوبارہ محفل میں دیکھ کر خوشی ہوئی۔
سارا نے کہا: چکن پلاؤ۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چکن پلاؤ کے ساتھ آپ کو دوبارہ محفل میں دیکھ کر خوشی ہوئی۔
میم نون محفلین جولائی 16، 2011 #783 ناشتہ ابھی تیار ہو رہا ہے اور مجھے بھوک لگ گئی ہے اس لئیے کھیر کھا رہا ہوں جو کہ رات کو بہن نے بنائی تھی
ناشتہ ابھی تیار ہو رہا ہے اور مجھے بھوک لگ گئی ہے اس لئیے کھیر کھا رہا ہوں جو کہ رات کو بہن نے بنائی تھی
شمشاد لائبریرین جولائی 16، 2011 #785 صبح سے صرف چائے ایک پیالی، کوفی ایک پیالی اور اب سبز چائے کی ایک پیالی اور بس۔
شمشاد لائبریرین جولائی 16، 2011 #787 ایک ساتھ تھوڑا ہی پی تھیں، چائے صبح آٹھ بجے، نو بجے کوفی اور ساڑھے دس بجے سبز چائے۔ اندر جا کر بھلے ہی سب گُھل مل جائیں یا پھر آپس میں لڑ لیں۔
ایک ساتھ تھوڑا ہی پی تھیں، چائے صبح آٹھ بجے، نو بجے کوفی اور ساڑھے دس بجے سبز چائے۔ اندر جا کر بھلے ہی سب گُھل مل جائیں یا پھر آپس میں لڑ لیں۔
شمشاد لائبریرین جولائی 16، 2011 #789 ابھی میں نے خود بھی نہیں کھایا۔ اس وقت تربوز کھانے لگا ہوں۔ دعوتِ عام ہے۔
میم نون محفلین جولائی 17، 2011 #790 ابھی تک تو کچھ نہیں کھایا، شائد تھوڑی دیر میں ناشتے کا موڈ بن جائے
شمشاد لائبریرین جولائی 17، 2011 #791 صبح ناشتے میں چائے اور رس کھائے تھے۔ دوپہر میں بازار سے کھانے کا ارادہ ہے۔
میم نون محفلین جولائی 17، 2011 #792 کچن سے ہو کر آیا ہوں، کھانے کے لئیے چیزیں تو بہت ہیں لیکن فی الحال دودھ والی سویاں لیکر آیا ہو فریج سے، رات کی بنی ہیں اور بہت لذیز ہیں
کچن سے ہو کر آیا ہوں، کھانے کے لئیے چیزیں تو بہت ہیں لیکن فی الحال دودھ والی سویاں لیکر آیا ہو فریج سے، رات کی بنی ہیں اور بہت لذیز ہیں
میم نون محفلین جولائی 18، 2011 #796 شمشاد نے کہا: ہوں گی لذیذ ہمیں کیا، کون سا کوئی ہمیں کھلائی ہیں جو رائے دیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چلیں اگلی بار آپ کو بھی دعوت دوں گا ویسے میں حلوہ یا سویاں نہیں کھاتا، کل اس لئیے کھائی کہ فریج میں پڑی تھیں اور ٹھنڈی تھیں
شمشاد نے کہا: ہوں گی لذیذ ہمیں کیا، کون سا کوئی ہمیں کھلائی ہیں جو رائے دیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چلیں اگلی بار آپ کو بھی دعوت دوں گا ویسے میں حلوہ یا سویاں نہیں کھاتا، کل اس لئیے کھائی کہ فریج میں پڑی تھیں اور ٹھنڈی تھیں
میم نون محفلین جولائی 18، 2011 #799 آج کام سے آیا تو آم کا شربت ملا پھر دال کدو اور چاول کھائے، الحمد اللہ