دس ہزار ویوز کے بعد یو ٹیوب پیسے کیسے دے گی؟کمائی کرنے کے لئے دس ہزار ویو درکار ہونگیں
دس ہزار ویوز کے بعد یو ٹیوب پیسے کیسے دے گی؟کمائی کرنے کے لئے دس ہزار ویو درکار ہونگیں
بھائی ایک دم تو کچھ نہیں ہوگا کم سے کم چھ ماہ لگے گیں میرا یوٹیوب چینل نیچے دستخط میں ہے اُس میں میں نے یوٹیوب کے بارے میں کافی معلومات دی ہیں اگر اور بھی کچھ پوچھنا چاہیں تو میں بتاتا رہوںگا انشااللہ
سمارٹ فون پر لینڈ سکیپ ڈسپلے میں نظر آتے ہیں۔بھائی دستخط تو کمپیوٹر پر ظاہر ہوتے ہیں ۔ آپ نے اگر محفل پہ اپنی وہ تحریر کسی دھاگے میں شامل کررکھی ہے تو ربط فراہم کردیں نوازش ہوگی ۔
بھائی دستخط تو کمپیوٹر پر ظاہر ہوتے ہیں ۔ آپ نے اگر محفل پہ اپنی وہ تحریر کسی دھاگے میں شامل کررکھی ہے تو ربط فراہم کردیں نوازش ہوگی ۔[/QUOTE
آپ یوٹیوب کے سرچ انجن میں لکھیں انگلش میں تعلیم ہی تعلیم میرا چینل آجائے گا
آپ میرا یوٹیوب چینل ویزٹ کرلیں میں نے اُس پر ساری معلومات دی ہیں میرا یوٹیوب چینل نیچے دستخط میں لکھا آرہادس ہزار ویوز کے بعد یو ٹیوب پیسے کیسے دے گی؟
ربط فراہم کردیا ہے محفل میںبھائی دستخط تو کمپیوٹر پر ظاہر ہوتے ہیں ۔ آپ نے اگر محفل پہ اپنی وہ تحریر کسی دھاگے میں شامل کررکھی ہے تو ربط فراہم کردیں نوازش ہوگی ۔
نہیں خود ابھی کیا نہیں۔البتہ میرے ایک سر یہ کام کر رہے ہیں انہوں نے مشورہ دیا تھا ۔اور بھی بہت بہت بار پڑھا ہے اس کے بارے میں۔جی وہی ہے آپ نے پہلے کیا ہے یہ کام ؟
جب بیوی خرچے کروائے گی تو خود ہی شوق بھی ہو ہی جائے گا:ڈیمجھے تو سرے سے کام کرنے کا ہی شوق نہیں ہے
مجھے تو اس سے اچھا کام نہیں ملا ابھی تک کافی عرصے سے کام کرتا تھا انٹرنیٹ پرنہیں خود ابھی کیا نہیں۔البتہ میرے ایک سر یہ کام کر رہے ہیں انہوں نے مشورہ دیا تھا ۔اور بھی بہت بہت بار پڑھا ہے اس کے بارے میں۔
فلک شیر بھائی تو شدہ شدہ افراد کے مرشد ہیں۔جب بیوی خرچے کروائے گی تو خود ہی شوق بھی ہو ہی جائے گا:ڈی
شادی شدہ کے لئے الگ مرشد ہوتاہے کیا ناراض نہ ہونا بھائی ذہن میں آیا تو بول دیافلک شیر بھائی تو شدہ شدہ افراد کے مرشد ہیں۔
بالکلشادی شدہ کے لئے الگ مرشد ہوتاہے کیا ناراض نہ ہونا بھائی ذہن میں آیا تو بول دیا
ہیں اننے پیسے؟؟؟اگر محنت اور ایمانداری سے کریں گے کام تو کم از کام لاکھ روپے تو کما ہی لوگے انشا اللہ
بیوی خرچے نہیں کرواتی، خرچوں پہ روک لگاتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم مڈل کلاسیوں کے ہاں بیوی کا رول مختلف ہوتا ہے جیجب بیوی خرچے کروائے گی تو خود ہی شوق بھی ہو ہی جائے گا:ڈی
شادی شدہ افراد کا ایک ہی مرشد ہوتا ہے ، سمجھاؤ ایناں نوںفلک شیر بھائی تو شدہ شدہ افراد کے مرشد ہیں۔
ہر شادی شدہ فرد کا الگ مرشد ہوتا ہے ، رجسٹرڈ مرشدشادی شدہ کے لئے الگ مرشد ہوتاہے کیا ناراض نہ ہونا بھائی ذہن میں آیا تو بول دیا
آپ لاکھ روپے پر حیرت کر رہی ہو میں نے ایسی ایسی ویڈیوز دیکھیں ہیں جس ایک ویڈیو نے ہی لاکھ روپے کمائے ہوئے ہیں یہ کوئی فراڈ نہیں ہے بس یوٹیوب کی پالیسی ذرا سخت ہے وہ بالکل بھی برداشت نہیں کرتا جو پالیسی سے ہٹا وہ اُس کا چینل بند کردیتا ہے باقی یہ فیک نہیں ہے پر اِس پر کام کرنا جتنا آسان لگتا ہے اتنا ہے نہیں بہت دیہان سے کام کرنا پڑتا ہے ۔ہیں اننے پیسے؟؟؟
کہیں یہ بالکل ویسی بات نا ہو جیسے آن لائن جابز کے ایڈز دیئے ہوتے ہیں ساتھ ہی بڑا سا کر کے لکھا ہوتا ہے کہ "ایک دن میں اتنے اتنے ڈالڑ کمائیں"۔۔ اور بعد میں کچھ بھی نہیں۔۔
چینل کے بارے میں سنا بھی ہے اور جیسے بتایا ایک سر بھی یہ کام کرتے ہیں۔ مگر ارننگ اگر اتنی زیادہ ہو تو کوئی گھر سے باہر کام ہی نا کرے سب گھر بیٹھے ویڈیوز بنائیں دین اپ لوڈ کر لیں اور کمائیں۔ کیونکہ پاکستان میں تعلیم اور ٹیلنٹ کی کمی بالکل نہیں ہے ۔کم سے کم تعلیم جس سے بھی پوچھو ماسٹر تو ہے خاص کر لڑکیوں کی۔
تحریر شامل کردی ہے ربط بھی فراہم کردیا ہے کاشف اختر صاحب آپ دیکھ سکتے ہیں ۔بھائی دستخط تو کمپیوٹر پر ظاہر ہوتے ہیں ۔ آپ نے اگر محفل پہ اپنی وہ تحریر کسی دھاگے میں شامل کررکھی ہے تو ربط فراہم کردیں نوازش ہوگی ۔
دیکھا۔۔ ہم بھی مڈل کلاس لوگ ہی ہیں سر جی۔سب معلوم ہے۔ لطیفوں میں تو سب بیوی کو ہٹلر اور توپ ٹائپ چیز ہی بنا دیتے ہیں قسمےبیوی خرچے نہیں کرواتی، خرچوں پہ روک لگاتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم مڈل کلاسیوں کے ہاں بیوی کا رول مختلف ہوتا ہے جی
ہاں لطیفوں میں ہم لوگ ضرور اس بے چاری کو شاہ خرچ اور شاپنگ باز ، پتا نہیں کیا کیا کہتے ہیں
کتھارسس بھی تو کرنا ہوتا نادیکھا۔۔ ہم بھی مڈل کلاس لوگ ہی ہیں سر جی۔سب معلوم ہے۔ لطیفوں میں تو سب بیوی کو ہٹلر اور توپ ٹائپ چیز ہی بنا دیتے ہیں قسمے