سرمد خان
معطل
بلوچستان میں ایک سونے کی کان بھی ہے ۔۔ شاید دنیا کی پانچویں بڑی کان ۔۔ اس کی تصویر ملے تو وہ بھی لگائیے گا ۔۔۔
جی سنا ہے کہ سیندک کے مقام پر ایسی ایک کان ہے مگر میرے پاس اس کے متعلق معلومات نہیں ہیں ویسے تلاش جاری ہے
بلوچستان میں ایک سونے کی کان بھی ہے ۔۔ شاید دنیا کی پانچویں بڑی کان ۔۔ اس کی تصویر ملے تو وہ بھی لگائیے گا ۔۔۔
سرمد خان صاحب شئیرنگ اچھی تھی مگر کسی بھی تصویر کو ایک پہلو سے دیکھنا مطلب کہ غلط نتیجہ اخذ کرنا ہے۔ آپ بھی تصویر کو اچھے پہلو سے دیکھ کر دوسرے پہلو کو نظر انداز کر رہے ہیں گویا کہ کبوترکی طرح آنکھیں چرا رہے ہیں۔ دوسرا پہلو میں دکھاتا ہوں
شکریہ سرمد۔ ایسا لگ رہا ہے یہ تھریڈ پہلے بھی کسی نے پوسٹ کیا تھا۔ شاید تعبیر نے۔ خیر اچھی شیرنگ ہے
عارف بھائی میں نے محفل پر اپنی بساط کے مطابق تلاش کرکے جب کچھ نہ ملا تو اسے یہاں پوسٹ کیا ہے
سرمد خان صاحب شئیرنگ اچھی تھی مگر کسی بھی تصویر کو ایک پہلو سے دیکھنا مطلب کہ غلط نتیجہ اخذ کرنا ہے۔ آپ بھی تصویر کو اچھے پہلو سے دیکھ کر دوسرے پہلو کو نظر انداز کر رہے ہیں گویا کہ کبوترکی طرح آنکھیں چرا رہے ہیں۔ دوسرا پہلو میں دکھاتا ہوں
قراقرم - دنیا کی بلند ترین ہائی وے جو چوٹیوں کے درمیاں انسانی عزم کی پختگی کا شاہکار ہے
بہٹ خوب سرمد آپ نے اسے ری پوسٹ نہیں کیا کہ میں نے اسے انگلش سیکشن میں پوسٹ کیا تھا وہ بھی صرف کاپی پیسٹ جبکہ آپ نے تو خود سے اردو بھی لکھی ہے اس میں
یہ مجھے میرے بھائی نے فارورڈ کی تھی یہ میل ۔بھائی کا تعلق پٹارو کیڈت کالج سے ہے۔ اس نے اور اس کے دوستوں نے یا بنانے والوں نے اسے بنایا ہی اسی مقصد کے لیے تھا کہ آجکل میڈیا ہمارے ملک کو بہت غلط پیش کر رہا ہے جبکہ پاکستان ایسا خوبصورت بھی ہے ۔ انہوں نے بھی دوسرا پہلو ہی دکھایا تھا اس میل میں مگر وہ پہلو مثبت تھا
اور ہاں آپ تصویر لگا سکتے ہیں وہاں ایک آپشن ہے فارم لنک والا بس وہی یہاں کاپی پیسٹ کرنا تھا
میرے پیارے دوستو ! دنیا میں اگر کسی ملک نے اگر سوئی بھی بنائی ہے تو اس نے بڑے فخر کے ساتھ اسکا ہمیشہ اعلان کیا ہے، ہمارے یہاں روایت کچھ مختلف ہے ہم غلامی کی ایک لمبی زندگی گزار کر آئے ہیں تو ہمیں اپنے اطراف میں پھیلا ہوا حسن، ہمارے درمیان موجود علمی قابلیت و صلاحیت، ہمارے دوستو اور ساتھیوں کی فنی اور سائنسی کاوشیں، انتہائی مسدود حالات میں حاصل کی گئی ترقی، اور قدرت کے عطا کردہ نطارے اور انعامات بھی ہمارے دل کو نہیں لبھا سکتے ہیں۔
زیر نظر تصاویر پاکستانی کی انفرادیت کو ظاہر کرتے ہیں۔ مقصد صرف یہ ہے کہ آیئے ذرا ہم بھی منفی طرز فکر سے نکل کر اپنی اور اپنے ساتھیوں کی انفرادیت کو فخر کے ساتھ محسوس کر سکیں
دنیا کا 9واں بڑا انگریزی بولنے والا ملک (ایبٹ آباد میڈیکل کالج)
ماشا اللہ شگفتہ جی خوب پیش کش ہے ۔واہ۔ اللہ جزا دے
اس دوغلی زندگی سے نجات حاصل کیجئے
معذرت چاہتا ہوں سخت الفاظ کے استعمال پر ۔ ۔ ورنہ میں بہت معتدل رویئے کا انسان ہوں