گوگل ڈاکس میں فونٹ کے انتخاب کے ڈراپڈاؤن میں More fonts... کی ایک آپشن موجود ہے۔ اُس آپشن پر کلک کریں تو ایک ڈائلاگ باکس کھلتا ہے جس کے ذریعے گوگل فونٹس میں موجود کوئی بھی فونٹ ڈاکیومنٹ میں شامل کیا جا سکتا ہے (اردو کی سپّورٹ رکھنے والے فونٹس دیکھنے کے لیے اِس ڈائلاگ باکس میں Scripts کے ذیل میں Arabic کو منتخب کریں۔)السلام علیکم،
کیا کسی دوست کو علم ہے کہ گوگل ڈاکس میں نستعلیق فونٹ کیسے استعمال کیا جا سکتا ہے؟
گوگل ڈاکس میں فونٹس کا انتخاب محدود ہے۔ گوگل کا اپنا نستعلیق نوٹو فونٹ بھی لسٹ میں نظر نہیں آتا۔
سعادت بھائی اینڈرائیڈ میں بھی گوگل ڈاکس کا فونٹ تبدیل کیا جاسکتا ہے یا ایسا صرف پی سی پر ہی ممکن ہے؟گوگل ڈاکس میں فونٹ کے انتخاب کے ڈراپڈاؤن میں More fonts... کی ایک آپشن موجود ہے۔ اُس آپشن پر کلک کریں تو ایک ڈائلاگ باکس کھلتا ہے جس کے ذریعے گوگل فونٹس میں موجود کوئی بھی فونٹ ڈاکیومنٹ میں شامل کیا جا سکتا ہے (اردو کی سپّورٹ رکھنے والے فونٹس دیکھنے کے لیے اِس ڈائلاگ باکس میں Scripts کے ذیل میں Arabic کو منتخب کریں۔)
البتہ، گوگل کے نوٹو فونٹس اِس میں شامل نہیں ہیں (جو ایک عجیب بات ہے)، اور چونکہ نوٹو نستعلیق اردو، نوٹو فونٹس کا حصہ ہے، سو وہ بھی شامل نہیں ہے۔ اردو کے لیے فی الحال کسی نسخ فونٹ (جیسے امیری) سے کام چلایا جا سکتا ہے۔
گوگل ڈاکس میں فونٹ کے انتخاب کے ڈراپڈاؤن میں More fonts... کی ایک آپشن موجود ہے۔ اُس آپشن پر کلک کریں تو ایک ڈائلاگ باکس کھلتا ہے جس کے ذریعے گوگل فونٹس میں موجود کوئی بھی فونٹ ڈاکیومنٹ میں شامل کیا جا سکتا ہے (اردو کی سپّورٹ رکھنے والے فونٹس دیکھنے کے لیے اِس ڈائلاگ باکس میں Scripts کے ذیل میں Arabic کو منتخب کریں۔)
البتہ، گوگل کے نوٹو فونٹس اِس میں شامل نہیں ہیں (جو ایک عجیب بات ہے)، اور چونکہ نوٹو نستعلیق اردو، نوٹو فونٹس کا حصہ ہے، سو وہ بھی شامل نہیں ہے۔ اردو کے لیے فی الحال کسی نسخ فونٹ (جیسے امیری) سے کام چلایا جا سکتا ہے۔
گوگل ڈاکس کی اینڈرائیڈ ایپ میں More fonts... کی آپشن فی الحال نہیں ہے (جو ایک اور عجیب بات ہے!)، سو گوگل فونٹس میں سے انتخاب بظاہر تو کمپیوٹر ہی پر ممکن ہے۔ (البتہ کمپیوٹر پر ڈاکیومنٹ کا فونٹ تبدیل کرنے کے بعد اُس ڈاکیومنٹ کو ایپ میں کھولنے کا تجربہ دلچسپ ہو گا۔)سعادت بھائی اینڈرائیڈ میں بھی گوگل ڈاکس کا فونٹ تبدیل کیا جاسکتا ہے یا ایسا صرف پی سی پر ہی ممکن ہے؟
یہاں اس کا ایک طریقہ بتایا گیا ہے۔گوگل ڈاکس کی اینڈرائیڈ ایپ میں More fonts... کی آپشن فی الحال نہیں ہے (جو ایک اور عجیب بات ہے!)، سو گوگل فونٹس میں سے انتخاب بظاہر تو کمپیوٹر ہی پر ممکن ہے۔ (البتہ کمپیوٹر پر ڈاکیومنٹ کا فونٹ تبدیل کرنے کے بعد اُس ڈاکیومنٹ کو ایپ میں کھولنے کا تجربہ دلچسپ ہو گا۔)
اس طرح بھی نوٹو نستعلیق فونٹ دستیاب نہیں ہےچند دن قبل اس طرح میں نے چیک کیا تھا۔ البتہ نوٹو فیملی کے درج ذیل دو فونٹ دستیاب ہیں۔گوگل ڈاکس کا ایک ایڈآن Extensis Fonts کے استعمال سے مزید فونٹس کا استعمال ممکن ہے لیکن معلوم نہیں کہ ان میں بھی کوئی نستعلیق فونٹ ہے یا نہیں۔
السلام علیکم،
کیا کسی دوست کو علم ہے کہ گوگل ڈاکس میں نستعلیق فونٹ کیسے استعمال کیا جا سکتا ہے؟
گوگل ڈاکس میں فونٹس کا انتخاب محدود ہے۔ گوگل کا اپنا نستعلیق نوٹو فونٹ بھی لسٹ میں نظر نہیں آتا۔