کیا یہ کالم کا حوالہ @محمد علم اللہ اصلاحی بھائی کے بار ےہے؟

قیصرانی

لائبریرین
آپ نے تو لکھا تھا بھیا
پن گھٹ کی ڈگر۔۔
پن گھٹ یعنی پن سے مراد پانی اور گھٹ سے مراد جگہ۔ ایسی جگہ جہاں پانی ملتا ہو۔ دیہاتوں میں عام طور پر کنویں کو پنگھٹ کہتے ہیں
مر گھٹ بھی اسی طرح کی ایک جگہ ہوتی ہے جہاں مردے جلانے کے بعد بہائے جاتے ہیں
 
شاید یہ گھاٹ کی بگڑی ہوئی شکل ہو، دھوبی کا کتا، گھر کا نہ گھاٹ کا :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
پن گھٹ یعنی پن سے مراد پانی اور گھٹ سے مراد جگہ۔ ایسی جگہ جہاں پانی ملتا ہو۔ دیہاتوں میں عام طور پر کنویں کو پنگھٹ کہتے ہیں
مر گھٹ بھی اسی طرح کی ایک جگہ ہوتی ہے جہاں مردے جلانے کے بعد بہائے جاتے ہیں
آہاں! یہ لفظ سنتی آئی تھی لیکن اس کا مطلب اب پتا چلا۔۔ہمم
 
فلک شیر

محفلین
خسرو کا بیت ہے
بہت کٹھن ہے ڈگر پنگھٹ کی
کیسے میں بھر لاؤں مدھوا سے مٹکی
اور کراچی والے منشی رضی الدین نے کیا خوب گایا ہے اسے اپنے بیٹوں کے ساتھ.........گاہے ہم گھنٹوں اسے سنا کرتے ہیں ........ایام وحشت میں بالخصوص
 
کاشفی

محفلین
میں اس پر محفلین کا شکر گذار ہوں جنھوں نے ہمیشہ نہ صرف ہمت اور حوصلہ افزائی کی میری بلکہ اپنے مفید مشوروں اور قیمتی اصلاحات سے بھی نوازا ۔اللہ سب کو جزائے خیر دے ۔
بہت خوب! اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔۔
اللہ رب العزت آپ کو دین و دنیا کے ہر میدان میں کامیاب و کامران کرے۔۔آمین
 
Top