قیصرانی
لائبریرین
ظاہر ہے کہ سوال کا جواب ہوتا ہے نالکھا آپ نے ہے اور جواب میں دوں؟؟ واہ
ظاہر ہے کہ سوال کا جواب ہوتا ہے نالکھا آپ نے ہے اور جواب میں دوں؟؟ واہ
پن گھٹ یعنی پن سے مراد پانی اور گھٹ سے مراد جگہ۔ ایسی جگہ جہاں پانی ملتا ہو۔ دیہاتوں میں عام طور پر کنویں کو پنگھٹ کہتے ہیںآپ نے تو لکھا تھا بھیا
پن گھٹ کی ڈگر۔۔
شاید یہ گھاٹ کی بگڑی ہوئی شکل ہو، دھوبی کا کتا، گھر کا نہ گھاٹ کاپن گھٹ یعنی پن سے مراد پانی اور گھٹ سے مراد جگہ۔ ایسی جگہ جہاں پانی ملتا ہو۔ دیہاتوں میں عام طور پر کنویں کو پنگھٹ کہتے ہیں
مر گھٹ بھی اسی طرح کی ایک جگہ ہوتی ہے جہاں مردے جلانے کے بعد بہائے جاتے ہیں
آہاں! یہ لفظ سنتی آئی تھی لیکن اس کا مطلب اب پتا چلا۔۔ہممپن گھٹ یعنی پن سے مراد پانی اور گھٹ سے مراد جگہ۔ ایسی جگہ جہاں پانی ملتا ہو۔ دیہاتوں میں عام طور پر کنویں کو پنگھٹ کہتے ہیں
مر گھٹ بھی اسی طرح کی ایک جگہ ہوتی ہے جہاں مردے جلانے کے بعد بہائے جاتے ہیں
کیا چیز مجھے تو نہیں پتہ ؟؟۔۔۔ ۔۔۔ ۔
محترم آپ یہ خبر یہاں شریک نہ کرتے تو ہمیں بھائی کی محنت کا پتہ کیسے چلتاحسن ظن کا شکریہ ورنہ ساری محنت بھائی کی ہی تھی
بہت خوب! اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔۔میں اس پر محفلین کا شکر گذار ہوں جنھوں نے ہمیشہ نہ صرف ہمت اور حوصلہ افزائی کی میری بلکہ اپنے مفید مشوروں اور قیمتی اصلاحات سے بھی نوازا ۔اللہ سب کو جزائے خیر دے ۔