کیا یہ کیک ہیں؟

زین

لائبریرین
یہ ضرور اس چڑیل کا کام ہے ;) خون پی کر آج اس کی طبعیت بھی خراب تھی کچھ کچھ
 

فہیم

لائبریرین
ارے یہ کیا ہوا ننھی منی کو
چلو رونی صورت نہ بناؤ۔
میری برتھ ڈے پر بلیک فورسٹ کیک کھالینا:)
 

فہیم

لائبریرین
:party: :party: :party: ٹھیک ہے بھائی۔۔۔۔۔۔ آپ میری اور چچا جی کی ٹیم میں شامل ہوجائیں زین گندا بچہ ہے:devil:

لیکن میں تو اپنے آپ میں ہی ایک پوری ٹیم ہوں۔
اس لیے کسی دوسری ٹیم میں شامل کیسے ہوسکتا ہوں:p

چڑیل ڈرتی نہیں ڈراتی ہے:biggrin:

اور تم ڈر جاتے ہو:rolleyes:
بھئی تم صحافی ہو;)
 

زین

لائبریرین
لیکن میں تو اپنے آپ میں ہی ایک پوری ٹیم ہوں۔
اس لیے کسی دوسری ٹیم میں شامل کیسے ہوسکتا ہوں:p



اور تم ڈر جاتے ہو:rolleyes:
بھئی تم صحافی ہو;)
صحافی بھی تو اسی مٹی سے بنے ہیں


بس یہ چیٹیگ ہے بھائی:worried: :cowboy:
:party:
 
Top