کیا NTFS پارٹیشن کا بیک اپ امیج بنایا جاسکتا ہے؟

imsabir

محفلین
عویدص بھائی اس پر ایک آدھ ٹوٹیوریل ہوجائے تو کیا بات ہے۔ استعمال کا طریقہ کار آسانی سے سمجھ میں آجائے گا۔
 
محمدعمر

محفلین
میرے پاس ایکرونس ٹرو امیج ہوم2011پلس پیک کے ساتھ موجود ہے۔ پلس پیک کا فائدہ یہ ہے کہ آپ یونیورسل امیج بنا کر اسے کسی بھی سسٹم پر ریسٹور کروا سکتے ہیں۔ لیکن ایسا کیسے ہو گا اس سلسلے میں رہنمائی درکار ہے۔ میں نے اپنے طور پر کوشش کی تھی لیکن یونیورسل ریسٹؤر میں ناکام رہا
 
علی خان

محفلین
میں تو ہائرن بوٹ کا 9.3 والا ورژن استعمال کر رہا ہوں۔ اور اسکے ذریعے یوزرز کے سسٹم کا ونڈوز سیون (7) 32بٹ اور 64بٹ کا بیک اَپ بناتا رہتا ہوں۔ مجھے تو ابھی تک کوئی بھی پرابلم نہیں ہوئی ہے۔ اور باقی یہ جو ہائرن کا نیا ورژن آیا ہے۔ اسمیں بھی گوسٹ موجود ہے، لیکن وہ اسکے ڈاس والے سیکشن میں ہے۔
 
محمدعمر

محفلین
میں بھی اب تک نورٹن گھوسٹ استعمال کرتا آیا ہوں لیکن اب ایکرونس ٹرو امیج کو آزمانا چاہ رہا ہوں
 
چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
ناڑٹن گھوسٹ کا لیٹیسٹ ورژن
کیا فیٹ 32 کیا این ٹی ایف ایس، سب کا بنائے امیج
نہ سسٹم ریسٹارٹ کرنے کی ضرورت، نہ ڈاس میں جا کر کمانڈ لکھنے کی ضرورت
ونڈوز ایکس پی، یا ونڈوز سیون میں ہی بیٹھے بیٹھے جب جی چاہے صرف ایک کلک سے سسٹم کا بیک اپ بنائیں اور سنگل کلک سے سسٹم ریسٹور کریں
بالکل آسان اور بالکل باسہولت
نہ کوئی ٹینشن نہ کوئی جھنجھٹ

اگر سی ڈی سے لیں تو لازمی نارٹن گھوسٹ 2004 یا اس سے لیٹیسٹ ورژن لیں
 
علی خان

محفلین
چھوٹاغالبؔ ۔
فرحان دانش
نارٹن گوسٹ نے ڈاس اور ونڈوز کے لئے علیٰحدہ علیٰحدہ ورژن متعارف کروائے ہیں۔
ڈاس کے لئے نارٹن گوسٹ کو: Ghost.exe کہتے ہیں۔
اور ونڈوز کے لئے استعمال ہونے والے نارٹن گوسٹ کو: Ghost32.exe کہتے ہیں۔

نوٹ: اگرآپ ونڈوز کے لئے موجود نارٹن گوسٹ پر کسی ڈرائیو کا امیج بنواتے ہیں۔ تو پھر اُسکو ڈاس میں رسٹور نہیں کیا جا سکتا ہے، اور ڈاس والے نارٹن گوسٹ میں بنوائے گئے امیج کو کسی بھی نارٹن گوسٹ (ڈاس یا ونڈوز)سے سسٹم پر رسٹور کیا جا سکتا ہے۔
 
علی خان

محفلین
فرحان دانش
imsabir
چھوٹاغالبؔ
شمشاد

یہ لیجئے گوسٹ کو بنانے کا طریقہ۔

10641325.jpg

58691593.jpg

54423504.jpg

84061663.jpg

11448883.jpg

اسکے بعد Imageبننا شروع ہو جائیگا۔ جب مکمل ہو جائے تو کمپیوٹر Restart کردیں۔
 
ہادی

محفلین
میرے پاس ایکرونس ٹرو امیج ہوم2011پلس پیک کے ساتھ موجود ہے۔ پلس پیک کا فائدہ یہ ہے کہ آپ یونیورسل امیج بنا کر اسے کسی بھی سسٹم پر ریسٹور کروا سکتے ہیں۔ لیکن ایسا کیسے ہو گا اس سلسلے میں رہنمائی درکار ہے۔ میں نے اپنے طور پر کوشش کی تھی لیکن یونیورسل ریسٹؤر میں ناکام رہا
میں اس طریقے سے تقریبا 7 ماہ سے یو نیورسل گھوسٹ استعمال کر رہا ہوں اور 99٪ ورک کر رہا ہے۔
http://qureshimobiles.com/29/creat-xp-ghost-image-working-on-all-computers.html
 
محمدعمر

محفلین
میں اس طریقے سے تقریبا 7 ماہ سے یو نیورسل گھوسٹ استعمال کر رہا ہوں اور 99٪ ورک کر رہا ہے۔
http://qureshimobiles.com/29/creat-xp-ghost-image-working-on-all-computers.html
یہ طریقہ میں جانتا ہوں۔ اور میں نے بھی یونیورسل گھوسٹ بنایا ہوا ہے لیکن اب ایکرونس کو بھی آزمانا چاہتا ہوں
 
Top