جی ان شاء اللہ عزوجلعویدص بھائی اس پر ایک آدھ ٹوٹیوریل ہوجائے تو کیا بات ہے۔ استعمال کا طریقہ کار آسانی سے سمجھ میں آجائے گا۔
عویدص بھائی اس پر ایک آدھ ٹوٹیوریل ہوجائے تو کیا بات ہے۔ استعمال کا طریقہ کار آسانی سے سمجھ میں آجائے گا۔
میں اس طریقے سے تقریبا 7 ماہ سے یو نیورسل گھوسٹ استعمال کر رہا ہوں اور 99٪ ورک کر رہا ہے۔میرے پاس ایکرونس ٹرو امیج ہوم2011پلس پیک کے ساتھ موجود ہے۔ پلس پیک کا فائدہ یہ ہے کہ آپ یونیورسل امیج بنا کر اسے کسی بھی سسٹم پر ریسٹور کروا سکتے ہیں۔ لیکن ایسا کیسے ہو گا اس سلسلے میں رہنمائی درکار ہے۔ میں نے اپنے طور پر کوشش کی تھی لیکن یونیورسل ریسٹؤر میں ناکام رہا
یہ طریقہ میں جانتا ہوں۔ اور میں نے بھی یونیورسل گھوسٹ بنایا ہوا ہے لیکن اب ایکرونس کو بھی آزمانا چاہتا ہوںمیں اس طریقے سے تقریبا 7 ماہ سے یو نیورسل گھوسٹ استعمال کر رہا ہوں اور 99٪ ورک کر رہا ہے۔
http://qureshimobiles.com/29/creat-xp-ghost-image-working-on-all-computers.html