بہت شکریہ، بہنا۔خوش آمدید بھیا
بہت شکریہ، قیصرانی بھائیخوش آمدید@انتہا
بھیا آپ نے تو انتہا کردی ۔2010 سے یہاں ہیں اور تعارف اب دے رہے ہیںبہت شکریہ، بہنا۔
وعلیکم السلام و رحمۃاللہالسلام علیکم معزز محفلین کرام
ہم حاضر ہیں۔
آئیے، اور شروع ہو جائیے۔
بھئی تو پھر ۚ@انتہا کیسے ہوتے۔بھیا آپ نے تو انتہا کردی ۔2010 سے یہاں ہیں اور تعارف اب دے رہے ہیں
بہت شکریہ شمشاد بھائی۔اردو محفل میں خوش آمدید۔
نہ نہ نہ، بھئی ہم عسکریت پسند نہیں ہیں بھائی، کیا کر رہے ہو؟؟؟؟وہ کل والے سوال کوئی کاپی پیسٹ مار دے بھئی
سوال ہی ہیں جناب بسنہ نہ نہ، بھئی ہم عسکریت پسند نہیں ہیں بھائی، کیا کر رہے ہو؟؟؟؟
جی مجھے معلوم ہے، دیکھے ہیں میں نے وہ سوال اور ان کے جواب،سوال ہی ہیں جناب بس
ابھی تھوڑی دیر میں کٹائی کا وقت ختم ہونے والا ہے، جس نے قربانی کرنی ہے کر لے جلدی سے!!!!!مار کٹائی کی دعوت دی گئی ہے کیا؟؟؟؟
انسانوں کی قربانی سال بھر کی جاتی ہے۔ابھی تھوڑی دیر میں کٹائی کا وقت ختم ہونے والا ہے، جس نے قربانی کرنی ہے کر لے جلدی سے!!!!!